کنگنا نے سشانت سنگھ کی موت کا ذمہ دار بھارتی میڈیا کو قرار دے دیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 78 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہمارے تمام میڈیا چینلز فلم مافیا کے پالے ہوئے چیل، کوے اور گدھ ہیں، کنگنا رناوت

بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی موت کا ذمہ دار بھارتی میڈیا کو قرار دے دیا۔

کنگنا نے اپنی نئی ویڈیو میں سشانت سنگھ کی موت کے حوالے سے حیران کن انکشافات کرتے ہوئے کہا کہ میں نے سشانت کے حوالے سے کچھ انٹرویوز بھی پڑھے ہیں اور کچھ میں نے لوگوں سے کیے بھی ہیں، سشانت کے والد نے بتایا تھا کہ وہ فلم انڈسٹری میں جاری ٹیشن کی وجہ سے کافی پریشان تھا۔ اداکارہ نے یہ کہا کہ آج میں بتاؤں گی کہ اس فلم مافیا نے کس طرح منصوبہ بندی کے تحت قطرہ قطرہ کرکے اس کا دماغ توڑا ہے اور اسے مرنے پر مجبور کیا گیا۔ صحافت میں ’بلائنڈ آئٹم‘ یعنی کسی کو مخاطب کیے بغیر اس شخص سے متعلق جھوٹی باتوں کو خبروں کی زینت بنایا جاتا ہے اور اس طرح جھوٹ لکھنے پر کوئی قانونی کارروائی بھی کسی کے خلاف نہیں ہوسکتی۔

کنگنا رناوت نے مختلف میڈیا کی سشانت سنگھ سے متعلق لکھی خبریں پڑھتے ہوئے کہا کہ 16 دسمبر 2016ء میں ممبئی مرر نے لکھا کہ ’’سشانت ایک ٹرک ڈرائیور کی طرح لگتا ہے‘‘ جب کہ 22 فروری 2019ء کو یہی چینل پھر لکھتا ہے کہ ایک پارٹی میں سشانت نے ہنگامہ کرنے کے بعد ہدایت کار کے سر پر کانچ کی بوتل دے ماری تھی اور 18 اکتوبر 2018ء کو ڈی این اے چینل لکھتا ہے کہ سشانت نے ساتھی اداکارہ کے ساتھ زیادتی کی اور اب وہ بہت جلد جیل بھی جاسکتے...

کنگنا نے اپنے ہی میڈیا پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ جو فلم مافیا کے پالے ہوئے چیل، کوے اور گدھ ہیں، یہ لوگ کسی شخص کو دماغی، نفسیاتی اور جذباتی طور پر ہراساں کرنے کے عمل کو صحافت کہتے ہیں، میرے متعلق بھی بہت کچھ لکھا گیا لیکن میں نے کچھ نہیں کہا لیکن جب میں نے ایک خاتون کے حق میں آواز بلند کی تو چند صحافیوں نے گٹھ جوڑ کرکے میری فلم پر پابندی لگوانے اور اسے فلاپ کرنے کا منصوبہ بنایا۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ یہاں تین ہزار صحافی ایک خاتون پر حاوی ہوجاتے ہیں اور پھر اس خاتون کو ذہنی طور پر ہراساں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماڈل صدف کنول کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل’’میں آپ سے پیار کرتی ہوں، آپ خوبصورت لوگوں میں سے ایک ہیں‘‘ SadafKanwal
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سوشل میڈیا کا زیادہ استعمال ڈپریشن سے دوچار کرسکتا ہے، تحقیقسوشل میڈیا کا زیادہ استعمال آپ کو ڈپریشن اور گھبراہٹ کے مسائل سے دوچار کرسکتا ہے۔دی اکانومسٹ میں شائع رپورٹ کے مطابق سوشل میڈيا کے استعمال سے نیند کی کمی کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سرفراز احمد کی اپنے بیٹے عبداللہ کیساتھ دلچسپ وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل - ایکسپریس اردوننھے عبداللہ کی اس وڈیو کو سوشل میڈیا پربہت سراہا جارہا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وہ آدمی جو صحافی بن کر دنیا بھر کے میڈیا اداروں کو بے وقوف بناتا رہابرازیلیا(مانیٹرنگ ڈیسک) 32سالہ ایڈورڈو مارٹنز برازیل کے شہر ساﺅ پاﺅلو کا رہائشی اور بین الاقوامی شہرت کا حامل فوٹوگرافر تھا جو جنگوں کی کوریج کرتا تھا۔ اس نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین کی جانب سے 20 بھارتی فوجیوں کے قتل کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے مودی کا جینا دوبھر کردیانئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) تبت کے علاقے میں پیر کی رات چینی اور بھارتی فوج میں تصادم ہوا جس میں چینی فوج نے پتھر اور ڈنڈے مار مار کر 20بھارتی فوجیوں کو موت کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سوشانت سنگھ کی آخری فلم بھی آن لائن ریلیز کرنے کا اعلانممبئی (ویب ڈیسک) خودکشی کرنے والے 34 سالہ بھارتی اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی آخری فلم ”دل بیچارہ“ کو آن لائن ریلیز کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔میڈیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »