کم عمری میں 38 گولڈ میڈل جیتنے والی پاکستان کی ’کراٹے سپر اسٹار‘ خاتون - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سال 2000 کے بعد کوئٹہ کے حالات خراب ہوئے تو ان کے بہنوئی نے کراچی کی جانب ہجرت کی اور وہاں پر ’کراٹے سینٹر‘ سمیت اپنا دوسرا کاروبار بھی شروع کیا اور کلثوم ہزارہ نے وہیں تربیت لینا شروع کی، تاہم 2003 میں ان کے سرپرست بہنوئی کو کراچی میں قتل کردیا گیا۔

پاکستان میں ’کراٹے سپر اسٹار‘ خاتون کی حیثیت رکھنے والی 31 سالہ کلثوم ہزارہ نے اگرچہ انتہائی کم عمری میں ہی والدین کی محرومی سمیت دیگر مسائل کا سامنا کیا۔

کلثوم ہزارہ جب محض 2 سال کی تھیں تو ان کی والدہ انتقال کر گئی تھیں اور والد نے انہیں محض 5 سال کی عمر میں ’کراٹے سینٹر‘ میں داخل کرادیا تھا۔کلثوم ہزارہ کو جس ’کراٹے سینٹر‘ میں داخل کرایا گیا وہ ان کا کزن چلاتا تھا جو بعد ازاں ان کا بہنوئی بنا اور انہوں نے کلثوم کی بڑی بہن سے شادی کرلی۔ بہنوئی کو قتل کیے جانے سے قبل ہی کلثوم نے 2000 میں حیدرآباد میں ہونے والی ’سندھ گیمز‘ میں شرکت کی تھی اور پہلے ہی ٹورنامنٹ میں انہوں نے تین گولڈ میڈل جیت کر ایک نئے دور کا آغاز کیا تھا جس کے بعد وہ نیشنل گیمزمیں بھی شریک ہوئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Nice

aik hi bat PAKISTAN ZINDABAD

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں دھند ،حد نگاہ انتہائی کم،سردی بڑھ گئیملک کے بیشتر علاقوں میں دھند ،حد نگاہ انتہائی کم،سردی بڑھ گئی Read News Pakistan Punjab Fog WeatherForecaste r WeatherPK cold pid_gov MoIB_Official NHMPofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزن کم کرنے کے بارے میں پانچ مغالطےوزن کم کرنے کے بارے میں بہت سے مشورے دیے جاتے ہیں۔ لوگ کئی بار صحیح اور غلط معلومات کے درمیان فرق نہیں کر پاتے اور اسی لیے ہم کھانے پینے کی ایسی عادات اپنا لیتے ہیں جن کی بنیاد غلط فہمی ہوتی ہے۔ وزن بڑھانے کے بھی بتا دو بی بی سی والوں HammadQudsi 😅
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کم عمر چور درجنوں افراد کی موجودگی میں دلہن کا پرس لے اُڑاراولپنڈی میں بارات کے دوران کم عمر چور دلہن کا پرس لے کر فرار ہوگیا، واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں چور کو دلہن کا پرس اٹھاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے Good job Hhhhh جی دنیا دن بدن خراب تر ھوتی جارہی ھے ھوشیار بہتر ھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پھول گوبھی کے وہ فوائد جنہیں بہت کم لوگ جانتے ہیں - دل کے مختلف امراضپھول گوبھی ایک ایسی قدرتی غذا ہے جو ہمارے جسم کو متعدد بیماریوں کے خلاف مضبوط بناتی ہے اور دل کے مختلف امراض کا خطرہ بھی کم ہوجاتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'آلودگی سے زندگی کم ہورہی ہے تو سزائے موت ختم کی جائے' - World - Dawn NewsHow about going to London? Or hiring Doc Adnan? PMLN NawazSharif
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کم کارڈیشین کو 'سیاہ چہرہ' کرنے پر تنقید کا سامنا - Entertainment - Dawn NewsWow what a news dawn 😡😡😡😡
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »