کم از کم 14دن قرنطینہ کا عمل اختیار کریں اور۔۔۔ شہبازشریف کو طبی ماہرین نے ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

' کم از کم 14دن قرنطینہ کا عمل اختیار کریں اور۔۔۔ ' شہبازشریف کو طبی ماہرین نے تجویز دیدی

کورونا وائرس کے ٹیسٹ کرانے کی تجویز دیتے ہوئے کہا کہ وہ کم از کم 14دن قرنطینہ کا عمل اختیار کریں تاکہ ان سمیت دیگر افراد کی زندگی کو محفوظ بنایا جا سکے۔”یہ کام ہمارے لوگوں کے مزاج کے خلاف ہے،ہمیں اس کے لئے فوج کو بلانا پڑے گا۔۔۔“شیخ رشید نے حیران کن بات کہہ دی

ماہرین طب کے مطابق شہباز شریف عوامی لیڈر ہیں، اس لیے انہیں فوری طور پر ان تجاویز پر عمل درآمد کرنا چاہیے۔واضح رہے کہ شہباز شریف نے وطن واپسی کے موقع پر کہا تھا کہ کہ ملک میں کورونا وبا کے خلاف عوام کے ساتھ مل کرمقابلہ کریں گے، میرا، نواز شریف کا اور ہمارے پورے خاندان کا جینا مرنا قوم کے ساتھ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کروناوائرس: نیٹ فلیکس اور یوٹیوب نے امیج کوالٹی کم کر دینیٹ فلیکس اور یوٹیوب کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اپنی معمول کی امیج کوالٹی میں کمی لا رہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کروناوائرس: نیٹ فلیکس اور یوٹیوب نے امیج کوالٹی کم کر دیکروناوائرس: نیٹ فلیکس اور یوٹیوب نے امیج کوالٹی کم کر دی CoronaVirus YouTube Netflix ImageQuality
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا کامیاب علاج: امریکی ماہرین بھی چین کے نقشِ قدم پر - ایکسپریس اردوامراضِ خون کے مشہور و معتبر پاکستانی ماہر، ڈاکٹر طاہر شمسی نے بھی حکومتِ پاکستان کو یہی تجویز دی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روس کے 7 فوجی طیارے ادویات، طبی آلات اور ماہرین کو لے کر اٹلی پہنچ گئےروس کے 7 فوجی طیارے ادویات، طبی آلات اور ماہرین کو لے کر اٹلی پہنچ گئے Russian Italy CoronaVirus Aids MedicinesAndEquipments Arrived MilitaryAircrafts
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا کامیاب علاج: امریکی ماہرین بھی چین کے نقشِ قدم پر چل پڑےنیویارک(ویب ڈیسک) امریکی وبائی ماہرین نے کہا ہے کہ ناول کورونا وائرس (کووِڈ 19) کے شدید
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی ماہرین نے بیک وقت دل اور پھیپھڑوں کو صاف خون فرا ہم کرنے والی مشین تیار کر لیبرطانوی ماہرین نے بیک وقت دل اور پھیپھڑوں کو صاف خون فرا ہم کرنے والی مشین تیار کر لی BritishExperts Lungs Heart BloodCleansingMachine
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »