کملا ہیرس سے ملاقات، مودی شدید تنقید کی زد میں

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی امریکی نائب صدر کملا ہیرس سے ملاقات کے بعد بھارتی میڈیا میں مودی پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

بھارت کے ایک مبصر نے کہا کہ کوئی مہمان بن کر جائے تو اسے دھکا تو نہیں دیا جاتا مگر کملا ہیرس اور امریکی انتظامیہ مودی سرکار کو پسند نہیں کرتے۔

ایک ٹی وی شو میں بھارتی مبصر نے کہا کہ کملا ہیرس مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارتی آئین کے آرٹیکل 370 کی منسوخی پر بھی تنقید کرچکی ہیں، کملا ہیرس بھارت میں شہریت کے نئے قانون کے بھی خلاف ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مودی کی بندرگاہ سے منشیات کی دنیا کی سب سے بڑی کھیپ پکڑی گئیمودی کی بندرگاہ سے منشیات کی دنیا کی سب سے بڑی کھیپ پکڑی گئی مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu lokeshhvermaa Ye Dekh comedy... Haha noice 😂 کیا سین ہے کتنے تیجسوی لوگ رکھتے ہیں ہم
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ: کوروناوائرس سے ہلاک افراد کی یاد میں لاکھوں سفید جھنڈیوں سے مزین کیا گیاامریکہ میں کوروناوائرس کے باعث مرنے والے افراد کی یاد میں لاکھوں کی تعداد میں سفید جھنڈیوں کو مزین کیا گیا ہے۔امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وائٹ ہاوس
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکہکوروناوائرس سے ہلاک افراد کی یاد میں لاکھوں سفید جھنڈیوں سے مزین کیا گیاامریکہ میں کوروناوائرس کے باعث مرنے والے افراد کی یاد میں لاکھوں کی تعداد میں سفید جھنڈیوں کو مزین کیا گیا ہے۔امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وائٹ ہاوس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بچوں کا نانا کی جائیداد میں حق : خواتین کی وراثت کے حوالے سے اہم فیصلہاسلام آباد : سپریم کورٹ نے خواتین کی وراثت کے حوالے سے فیصلہ دیتے ہوئے کہا کہ خواتین کووراثت میں حق اپنی زندگی میں ہی لینا ہوگا Ops!!!!! If islami shariya allow than ok. Best decision
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغان کسانوں کی جا نب سے پیاز کی فصل کی کٹائی کے موسم کا خیر مقدمافغان کسانوں کی جا نب سے پیاز کی فصل کی کٹائی کے موسم کا خیر مقدم Afghanistan AfghanFarmers Harvested Onions
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دوحا سے شکاگو جانے والی قطر ایئر ویز کی پرواز کی پیرس میں ہنگامی لینڈنگدوحا سے امریکی ریاست شکاگو کےلئے روانہ ہونے والی قطر ایئر ویز کی پرواز نے ہنگامی صورتحال پیدا ہونے پر فرانس میں پیرس کے چارلس ڈی گال انٹرنیشنل ایئرپورٹ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »