کمشنر کراچی کا اجتماعی قربانی کیلئے جگہ و دیگر سہولیات دینے کا اعلان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کمشنر کراچی کا اجتماعی قربانی کیلئے جگہ و دیگر سہولیات دینے کا اعلان تفصیلات جانئے: DailyJang

کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے کورونا وائرس کے پیش نظر اجتماعی قربانی کے لیے جگہ اور دیگر سہولیات دینے کا اعلان کیا ہے۔

افتخار شالوانی کی زیر صدارت فلاحی تنظیموں کا اجلاس ہوا، جس میں کورونا پھیلاؤ کو روکنے اور شہر میں صفائی کی صورتحال بہتر بنانے کے لیے اقدامات پر بات چیت ہوئی۔ اجلاس میں فلاحی تنظیموں کے ذریعے قربانی کے انتظامات پر غور کیا گیا، تنظیموں نے بکنگ اور گوشت کی فراہمی کے طریقہ کار کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ تنظیمیں اپنے آن لائن لنک یا دیگر تفصیلات مشتہر کریں گی، شہری فلاحی تنظیموں کے انتظام سے فائدہ اٹھائیں گے۔

انتظامیہ قربانی کے لئے جگہ کی فراہمی میں مدد کریگی، فلاحی تنظیموں کے اقدام سے کورونا کا پھیلاؤ روکنے میں مدد ملے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، ن لیگ کا پارلیمنٹ میں احتجاج کا فیصلہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، ن لیگ کا پارلیمنٹ میں احتجاج کا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعہ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل روحانی طور پر بہتری آ رہی ہے اور اسی میں آپ کا فائدہ ہے اگر آپ نے اپنی نیت صاف رکھی اور جو لوگ سفر کرنا چاہتے ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (ہفتہ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل جو لوگ کسی بندش کو محسوس کر رہے ہیں وہ ( یانصیر یا ولی یا حی یا قیوم) کا ورد 500بار دن میں شروع کردیں۔ بندش کے علاوہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عالمی منڈیوں میں رسائی کیلئے آموں کے معیار میں بہتری کی ضرورت ہے، صدر عارفصدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی منڈیوں میں رسائی اور حصہ بڑھانے کیلئے آموں کی کوالٹی میں بہتری لانے کی ضرورت ہے، افرادی قوت کی استعداد کار اور تکنیکی مہارت میں اضافے کے بغیر آموں کی برآمدات میں اضافہ ممکن نہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیلئے ٹیکسز کی بھرماراسلام آباد : حکومت کے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیلئے ٹیکسز کی بھرمار کردی اور پیٹرولیم لیوی کی انتہائی حد 30 روپے مقرر کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »