کمزور طبقوں کیلئے قانونی ،معاشی اور سماجی فریم ورک وضع کررہے ہیں،صدر پاکستان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر ڈاکٹر عارف علوی نے انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع

پردیئے گئے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آئین پاکستان تمام شہریوں کے حقوق کے تحفظ کی ضمانت دیتا ہے اور حکومت پاکستان انسانی حقوق کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے،کمزور طبقوں کیلئے قانونی ،معاشی اور سماجی فریم ورک وضع کیا جا رہا ہے۔صدر نے کہاپاکستان مقبوضہ جموں و کشمیر

میں جدودجہد آزادی کی حمایت کرتا ہے جبکہ وہاں جاری انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کی شدید مذمت کرتا ہے۔عارف علوی نے کہانے کہا میڈیا اور سول سوسائٹی کشمیر میں انسانی حقوق کے تحفظ کیلئے کردار اداکریں۔کشمیریوں کو یو این قراردادوں کے مطابق حق خودارادیت دیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے درمیان قرض کے معاہدے پر دستخطپاکستان اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے درمیان قرض کے معاہدے پر دستخط Read News LoanAgreement Pakistan a_hafeezshaikh FinMinistryPak pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت پاکستان اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے درمیان قرض کے معاہدے پر دستخط ہو گئےحکومت پاکستان اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے درمیان قرض کے معاہدے پر دستخط ہو گئے pid_gov MoIB_Official ADB_HQ Loan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کاکشمیری عوام کی سیاسی ،سفارتی اوراخلاقی حمایت جاری رکھنے کے پاکستان کے عزم کااعادہوزیراعظم کاکشمیری عوام کی سیاسی ،سفارتی اوراخلاقی حمایت جاری رکھنے کے پاکستان کے عزم کااعادہ Read News ImranKhanPTI PMImranKhan pid_gov MoIB_Official pid_gov KashmirIssue Kashmirundercurfew
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت پاکستان انسانی حقوق کے تحفظ اور فروغ کے لئے پرعزم ہے:صدرمملکت عارف علویحکومت پاکستان انسانی حقوق کے تحفظ اور فروغ کے لئے پرعزم ہے:صدرمملکت عارف علوی Pakistan Celebrations HumanRightsDay InternationalDay HumanDevelopment HumanRightsDay2019 hrw UN antonioguterres pid_gov ArifAlvi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دعا منگی کے اغوا کے پیچھے عسکریت پسند گروہ کے ہونے کا شبہ - Pakistan - Dawn Newsطالبان پر ڈالو اور جان چھڑا لو آسان حل ہے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مردم شماری پھر سے اعتراضاتکراچی: (دنیا نیوز) ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کہتے ہیں کہ پچھلے پچاس برسوں سے ایک قوم کو نشانہ بنا کر اس کی آبادی کو کم دکھایا جا رہا ہے۔ پارٹی قیادت نے ارکان اسمبلی کو ایوان میں مردم شماری کی آڈٹ کے لیے آواز اٹھانے کے احکامات دے دیئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »