کمبوڈیا میں کشتی ڈوبنے سے مرنیوالوں کی تعداد 11 ہو گئی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کمبوڈیا میں کشتی ڈوبنے سے مرنیوالوں کی تعداد 11 ہو گئی Cambodia BoatCapsized DeathToll People Killed Detail News👇

ہیں۔ریسکیوآپریشن کی قیادت کرنے والی قومی ڈیزاسٹر مینجمنٹ کمیٹی کے نائب صدر اول کن کم نے ہفتہ کے روز بتایا کہ مقامی وقت کے مطابق صبح 6 بجکر 15 منٹ پر آخری لاش ملنے کے بعد امدادی کوششیں ختم کر دی گئی ہیں۔حادثہ صوبہ کنڈال کے ضلع لیوک ڈائیک میں دریائے میکونگ میں پیش آیا، موٹر سے چلنے والی کشتی جس میں عملہ کے

2 ممبران اور 13طلبا سمیت 15 افراد سوار تھے ساحل سے تقریبا50 میٹر کی دوری پر پانی میں ڈوب گئی۔صوبہ کنڈال کے پولیس چیف چھوﺅن سوچیٹ نے بتایا کہ مرنیوالے 11 طالبعلموں میں سے 8 لڑکے اور 3 لڑکیاں ہیں جن کی عمریں 12 سے 14 سال کے درمیان تھیں جبکہ 2 طالبعلموں اورعملہ کے 2 ممبران سمیت 4 افراد کو زندہ بچا لیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈینگی وائرس ویکسین کی یورپ میں استعمال کی منظوریجاپانی دوا ساز کمپنی کی جانب سے تیار کی گئی ڈینگی وائرس ویکسین کے کامیاب نتائج کے بعد یورپی یونین میں اس کے استعمال کی اجازت دے دی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

1880ء کی جینز 1 کروڑ 65 لاکھ روپے سے زائد میں نیلاملاہور: (ویب ڈیسک) امریکا کی ریاست نیو میکسیکو میں ہونے والی نیلامی میں 1880ء کی جینز 76 ہزار ڈالرز ( 1 کروڑ 65 لاکھ سے زائد پاکستانی روپے ) میں خرید لی گئی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو بڑا ریلیف دیا ہے، مریم اورنگزیبوفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو بڑا ریلیف دے دیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PMLNGovt غداران پاکستان نیازی خاندان عمران خان
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بجلی 3 روپے 21 پیسے فی یونٹ مہنگی، صارفین پر 93 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گابجلی مہنگی اپریل تا جون 2022 کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی: نیپرا خدا کا واسطہ ہے معاف کر دو غریب کو کیوں ظُلم کئے جا رہے ہو جس نے مُلک کو اس نہج پر پہنچایا ہے وہ گلی گلی بھونک رہا ہے اور سارا بوجھ غریب پر ڈالا جا رہا ہے کم از کم اس غدار عمران نیازی کو تو جیل میں ڈال دو بے شرم بے غیرت لوگ Or kch Kah gya wo b kr do mahga ..
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دنیا کے مختلف ممالک سے 170 بدھ مت کے پیروکاروں اور سیاحوں کی خیبرپختونخوا آمدخیبرپختونخوا میں بدھ مت مذہب کے دوہزار سے زائد مقدس مقامات ہیں جنہیں دیکھنے کیلئے آنے والوں کی تعداد میں ہرگزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے: ڈائریکٹرخیبرپختونخوا اثارقدیمہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اے این ایف اور سندھ رینجرزکی کارروائی105کلو چرس برآمد 3 ملزمان گرفتاراے این ایف اور سندھ رینجرزکی کارروائی،105کلو چرس برآمد ،3 ملزمان گرفتار ANF Sindh SindhRangers Drugs Arrested Karachi anfpak SindhCMHouse SindhRangers
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »