کمبوڈیا: قاسم سوری کو روکنے پر بھارتی وفد کو شرمندگی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کمبوڈیا: قاسم سوری کو روکنے پر بھارتی وفد کو شرمندگی تفصیلات جانئے: DailyJang

کمبوڈیا میں ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کو تقریر کرنے سے روکنے پر بھارتی پارلیمنٹیرین کو دھکے دے کر نکال دیا گیا۔کمبوڈیا پیس پیلس فورم میں ایشیائی پیسیفک سمٹ 2019ء میں ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے کشمیر کی صورت حال پر تقریرکی۔

ڈپٹی اسپیکرقومی اسمبلی قاسم سوری کی کشمیر پر تقریر روکنے کے لیے بھارتی وفد نے کوششیں کی، تاہم قاسم سوری نے جرأت مندی سے پوری تقریر کر ڈالی۔ اس موقع پر قاسم سوری کو تقریر سے روکنے کی کوشش کرنے والے بھارتی پارلیمنٹیرین وجے جولی کو سیکیورٹی اسٹاف نے دھکے دے کر ہال سے باہر نکال دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق بھارتی جنرل کی کشمیری خواتین سے درندگی کی حمایت پر لوگ مشتعلسابق بھارتی جنرل کی کشمیری خواتین سے درندگی کی حمایت پر لوگ مشتعل IndianArmy Veterans Slam Exmajor General Revenge Killings Rape Women Valley Kashmir narendramodi PMOIndia adgpi ArifAlvi pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کالاپانی کے علاقے پر ملکیت کا بھارتی دعوی مسترد،نیپالی وزیراعظم کا دبنگ اعلانکالاپانی کے علاقے پر ملکیت کا بھارتی دعوی مسترد،نیپالی وزیراعظم کا دبنگ اعلان Kalapani Area India NepalPrimeMinister PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’بھارتی مظالم مقبوضہ کشمیر میں عسکریت پسندی کو ہوا دے رہے ہیں‘ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

’بھارتی مظالم مقبوضہ کشمیر میں عسکریت پسندی کو ہوا دے رہے ہیں‘ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کی گوتا بایارا کو سری لنکن کا دوبارہ صدر بننے پر مبارکبادپاکستان کی گوتا بایارا کو سری لنکن کا دوبارہ صدر بننے پر مبارکباد SrilankaPresidentElection2019 Elecciones2019 Rajapaksa WinsElections ForeignOfficePk
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حادثاتی طور پر چیئرمین بننے والے کو پرچی کی ضرورت پڑتی ہے، مراد سعیداسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کا بلاول بھٹو کے ٹویٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ حادثاتی طور پر چیئرمین بننے والے کو پرچی کی ضرورت پڑتی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »