کل پِچ پر بال گھومے گی، آسٹریلوی ٹیم کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، اظہر علی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز ٹیسٹ کھلاڑی اظہر علی کا کہنا ہے کہ میچ کے تیسرے روز بال پچ پر ٹرن ہوگی جس سے ریورس سوئنگ بھی ممکن ہے، کل آسٹریلوی کھلاڑیوں کو مشکلات کا سامنا ہوگا۔

آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں 185 رنز کی شاندار انفرادی اننگز کھیلنے والے اظہر علی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آسٹریلوی ٹیم کو آوٹ کرنا اتنا آسان نہیں ہوگا، کوشش کریں گے اچھی بال کریں، امام الحق نے بھی بہت اچھا کھیلا، مجھے پاکستان میں آسڑیلیا کے خلاف کھیلنا بہت اچھا لگا، آسٹریلوی ٹیم کے خلاف کھیلنا ایک چیلنج ہوتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ آسٹریلوی ٹیم کو ہمیں بہت اچھی بولنگ کرنا پڑے گی، آج پہلے سیشن میں ہم اسکور تیز نہیں کرسکے، کھانے کے بعد اسکور تیز کرنے کی کوشش کی، اسپنر کے مقابلے میں رنز اور ڈبل سنچری بنانا چاہتا تھا لیکن میں نے رسک لیا اور آوٹ ہوگیا، آسٹریلوی بولرز کی بہترین بولنگ کی وجہ سے رن ریٹ کم رہا۔ اظہر علی نے کہا کہ کھیل کے دوسرے روز ہماری کوشش تھی کہ آسڑیلیا کی دو وکٹس گر جائیں لیکن لائٹ کم ہونے سے میچ مکمل نہ ہوسکا، خراب موسم کی وجہ سے میچ کی دوسری اننگز کے دوران لائٹ خراب ہوئی۔ ایک سوال پر انہوں نے جواب دیا کہ جب مجھے لگے گا کہ میں پاکستان کے لیے اچھا نہیں کھیل سکتا تو کسی دوسرے کھلاڑی کو موقع دوں گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوکرین میں روس اسٹارلنک کو نشانہ بنا سکتا ہے، ایلون مسک کو خطرہیوکرین میں صرف اسٹارلنک غیر روسی کمیونیکیشن سسٹم ہے جو اب بھی وہاں کام کر رہا ہے، ایلون مسک تفصیلات جانیے: RussianUkrainianWar RussiaUkraineConflict
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’’ میرے ہوتے ہوئے کوئی مائی کا لعل حکومت نہیں گرا سکتا‘‘پرویز خٹک کا بڑا دعوییہ پہلا موقعہ تھا کہ ملک کا کوئی سابق صدر اور اپوزیشن کی بڑی پارٹی کا شریک چیئرمین محض ایک ووٹ مانگنے کیلئے جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ گیا تھا۔ واہ تیلی پہلوان hahahhaaahaha tuo hi kya
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں ملازمہ کو ہراساں کرنیوالے غیر ملکی کو سزا کا حکمسعودی عرب کے شہرمکہ مکرمہ میں خاتون ملازمہ کو ہراساں کرنے پر غیر ملکی باشندے کو 8 ماہ قید کی سزا کا حکم سنا دیا گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی اداکارہ کو ہراساں کرنے کا الزام، معروف کوریوگرفر کا بیٹا گرفتاربھارتی اداکارہ کو ہراساں کرنے کا الزام، معروف کوریوگرفر کا بیٹا گرفتار arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیٹف کا جون تک پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہاسلام آباد (ویب ڈیسک) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے جون تک پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے, اس حوالے سے بتایا گیا کہ فیٹف منی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن کا پیر کو قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لیے ریکوزیشن جمع کرانے پر اتفاقاسلام آباد : اپوزیشن نے پیر کو قومی اسمبلی کا اجلاس بلوانے کے لیے ریکوزیشن جمع کرانے پر اتفاق کرلیا ، عدم اعتماد کا اعلان کیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »