کل لاہور نے نوازشریف اورمریم کا بیانیہ یکسرمسترد کردیا : شہبازگل

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کل لاہور نے نوازشریف اورمریم کا بیانیہ یکسرمسترد کردیا : شہبازگل SHABAZGIL

ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں معاون خصوصی شہباز گل نے کہا کہ پچھلے ہفتے نوازشریف نے لندن میں جس سفارتخانے جاکر خفیہ ملاقات کی ،اس خفیہ ملاقات کا جواب دینا پڑے گا ۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان مخالف پروپیگنڈا نہیں بکے گا، مسلم لیگ کا ووٹر ہو یا کوئی بھی وہ پاک فوج سے محبت کرتا ہے ۔.

ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں معاون خصوصی شہباز گل نے کہا کہ پچھلے ہفتے نوازشریف نے لندن میں جس سفارتخانے جاکر خفیہ ملاقات کی ،اس خفیہ ملاقات کا جواب دینا پڑے گا ۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان مخالف پروپیگنڈا نہیں بکے گا، مسلم لیگ کا ووٹر ہو یا کوئی بھی وہ پاک فوج سے محبت کرتا ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور نے نوازشریف اورمریم کا بیانیہ یکسر مسترد کردیا شہباز گلاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہاہے کہ لاہور نے نوازشریف اورمریم کا بیانیہ یکسر مسترد کردیا، مسلم لیگ کا ووٹر ہو یا Shehbazy aby da naa ty das ابھی تو لاہور میں MaryamNSharif نہ ہم تک پہنچ سکتی اور نہ ہی کچھ ہماری چیزوں میں سے پہنچا سکی مریم کی ہم سے ملاقات اس نظام کے لئے جان لیوا ثابت ہوگی MaryamNSharif آپ ہماری جگہ تپڑ شاہ(سادات گتہ) کے لڑکے کو اسے ملایا گیا ہے آپ ہمیں شکل سے بھی جانتی ہو مگر آپ ہم تک پہنچ نہیں پارہی ہو یا ہمیں پہنچایا ہوا ہمارا سامان راستے میں ہی رہ جاتا ہے پاکستان میں احتساب کے نام پر مک مکا ہوتا ہے اور ہمیں اسلامی قانون لانا ہے ڈیل ہوسکتی ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انتظامیہ کی سستی اور نااہلی نے لاہور کو کچرا کنڈی میں بدل دیالاہور: (دنیا نیوز) اربوں کی عدم ادائیگیوں کے باعث ایل ڈبلیو ایم سی کی ماتحت کمپنی البیراک کی کام چھوڑ ہڑتال جاری ہے۔ صبح سے رات ہو گئی، متعدد علاقوں سے کوڑا نہ اٹھایا جا سکا۔ یہ فوٹو کراچی کی ہے غلطی سے لاہور لکھ دیا ہے کیونکہ وہاں تو وسیم اکرم پلس کا راج ہے۔ صرف لاہور نہیں بلکہ پورے پاکستان کو ۔۔ MashwaniAzhar cc
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انتظامیہ کی سستی اور نااہلی نے لاہور کو کچرا کنڈی میں بدل دیالاہور: (دنیا نیوز) اربوں کی عدم ادائیگیوں کے باعث ایل ڈبلیو ایم سی کی ماتحت کمپنی البیراک کی کام چھوڑ ہڑتال جاری ہے۔ صبح سے رات ہو گئی، متعدد علاقوں سے کوڑا نہ اٹھایا جا سکا۔ Lou bhae Punjab waalai na shukrai thai Shehbaz sharif raaz naaw aaya ab wahn bhi Sindh govt waala haal hogia so called Wasim Akram plus ki sarbaraahi main..... Murshid14_08 shukriya Niazi Bajwa 2nd karachi bany ga Lahore bhi
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

لاہور: کیمپ جیل کی بیرک میں قیدی نے خودکشی کرلیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) کیمپ جیل کی بیرک میں قیدی نے خودکشی کرلی ۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں لیگی فلاپ شو نے نوازشریف کی ہاری ہوئی سیاست کا بھانڈا پھوڑ دیا شہزاد اکبراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر نے کہاہے کہ لاہور میں لیگی فلاپ شو نے نوازشریف کی ہاری ہوئی سیاست کا بھانڈا پھوڑ دیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں پہلا سیاسی پاور شو جو زیادہ ورکرز لائے گا وہی ٹکٹ پائے گا نوازشریف کا پارٹی ارکان اسمبلی کو واضح پیغاملاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے لاہور میں پہلے سیاسی پاور شو کو کامیاب بنانے کیلئے ارکان کو واضح پیغام دیتے ہوئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »