کل افطار میں لوٹ مار کے مال کے تحفظ کا تجدید عہد کیا گیا: فردوس اعوان

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کل افطار میں لوٹ مار کے مال کے تحفظ کا تجدید عہد کیا گیا: فردوس اعوان Dr_FirdousPTI Opposition IftarParty Event Transfer Family Dictatorship Next Generation PTIofficial pmln_org MediaCellPPP PMLN

معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ قصیدہ گو اور دربان موروثی سیاسی آمریت کے ہاتھ پر بیعت کی گردانیں پڑھنا شروع کر دیں گے، غلامی میں نہیں جانے دیں گے، عمران خان قوم کو غلام ابن غلام بنانے سے بچانے کی جدوجہد کر رہے ہیں۔

یاد رہے گزشتہ روز چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے افطار ڈنر پر اپوزیشن جماعتیں حکومت کیخلاف مشترکہ لائحہ عمل بنانے پر متفق ہوئیں، اس مقصد کیلئے عید کے بعد آل پارٹیز کانفرنس بلائی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Dr_FirdousPTI PTIofficial pmln_org MediaCellPPP اس عورت کو ایسی بات کرنے سے پہلے شرم آنی چاہئے ۔۔ اسکا اپنا سیاسی کیرئیر کیا ہے؟؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افطار کے دوران کیچپ کے استعمال میں اضافہ منفی ثابت ہوسکتا ہے - Food - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ نہیں کیا، شیخ رشیدتیل کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ نہیں کیا، شیخ رشید مزید پڑھیں: SheikhRasheedAhmad ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کے بیٹے ٹریفک حادثے میں جاں بحقپیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کے بیٹے ٹریفک حادثے میں جاں بحق MediaCellPPP QamarKairaPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کے بیٹے ٹریفک حادثے میں جاں بحقپیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کے بیٹے ٹریفک حادثے میں جاں بحق MediaCellPPP QamarKairaPPP MediaCellPPP QamarKairaPPP Oh my God,💔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’گراٹو جلیبی کے بغیر سحر و افطار میں دسترخوان ادھورا‘رمضان میں افطاری کا دسترخوان میٹھے کے بنا ادھورا ہے اور اگر میٹھے میں راولپنڈی کی مشہور گراٹو جلیبی ہو تو کیا ہی کہنے۔ Delicious
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ڈھاکا چکن: کم وقت میں افطار کے لیے باآسانی تیار ہونے والی ڈش - Food - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو زرداری کے افطار ڈنر میں مریم نواز سمیت دیگر سیاسی رہنما شریک - ایکسپریس اردوافطار ڈنر میں شاہد خاقان عباسی، ایاز صادق، خواجہ آصف، لیاقت بلوچ، آفتاب شیر پاؤ شریک ہیں۔
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو زرداری کے افطار ڈنر میں مریم نواز سمیت دیگر سیاسی رہنما شریک - ایکسپریس اردوافطار ڈنر میں شاہد خاقان عباسی، ایاز صادق، خواجہ آصف، لیاقت بلوچ، آفتاب شیر پاؤ شریک ہیں۔ More مریم نواز ووٹ لیکر ھم حکومت چلاے گا مسلمان نھیں مانتے آپ بتاو کیا خیل ھے آپ کا Translate Tweet چوروں کا میلہ ۔۔۔۔۔
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

تھریسامے اور کنزرویٹو پارٹی کے سینئر ارکان پارلیمنٹ کے درمیان ملاقاتبرطانوی وزیراعظم تھریسامے نے آئندہ ماہ کے پہلے ہفتے میں یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی پر ووٹنگ کے بعد نئے وزیراعظم کے انتخاب کے لئے نظام الاوقات مقرر کرنے کا وعدہ کیا ہے۔تھریسامے نے کہا کہ اپنے بریگزٹ منصوبے پر ووٹ حاصل کرنے میں ناکام رہنے کی صورت میں وہ مستعفی ہو جائیں گی۔یہ اتفاق رائے وزیراعظم تھریسامے اور کنزرویٹو پارٹی کے سینئر ارکان پارلیمنٹ کے درمیان ملاقات میں ہواجو ان کی اقتدار سے علیحدگی کی تاریخ کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
ذریعہ: PTVNewsOfficial - 🏆 16. / 51 مزید پڑھ »

کراچی کے قریب گہرے سمندر میں تیل و گیس کے ذخائر نہیں مل سکےگہرے سمندرکیکڑا ون میں ڈرلنگ کے بعد ٹیسٹنگ کے ابتدائی نتائج کے مطابق منصوبہ ناکام ہو گیا۔ زرائع کے مطابق کیکڑا ون میں ابتدائی نتائج کے مطابق تیل و گیس کے ذخائر نہ مل سکے۔ کیکڑا ون کی 5ہزار 470 میٹر گہرائی تک ڈرلنگ کی گئی تھی۔ کیکڑا ون کے بارے میں مکمل رپورٹ ایک […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مستونگ: فائرنگ کے تبادلے میں نو مبینہ شدت پسند ہلاکپاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں کاﺅنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی کاروائی میں فائرنگ کے تبادے میں نو مبینہ شدت پسند ہلاک ہو گئے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »