کلبھوشن یادیو کو اپیل کا حق دینے کیلئے آرمی ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کلبھوشن یادیو کو اپیل کا حق دینے کیلئے آرمی ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ Pakistan KulbhushanJadhav PakArmy ArmyAct Amendment peaceforchange pid_gov MoIB_Official PMOIndia OfficialDGISPR

گیا،ترمیم کے بعد کلبھوشن یادیو کو سزا کے خلاف ہائیکورٹ میں اپیل کا حق ملے گا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں ملوث بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو اپیل کا حق دینے کے لئے آرمی ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس حوالے سے حکومت نے آرمی ایکٹ میں

ترمیم کا ڈرافٹ بھی تیار کرلیا ہے۔ترمیم کے بعد کلبھوشن یادیو کو سزا کے خلاف ہائیکورٹ میں اپیل کا حق ملے گا جب کہ آرمی ایکٹ میں ترمیم صرف عالمی عدالت انصاف کے فیصلوں کے معاملے پر لاگو ہو سکے گی، ترمیم کا مقصد فوجی عدالتوں کے فیصلوں کے خلاف اپیل کا قانونی طریقہ طے کرنا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کلبھوشن یادیو کو اپیل کا حق دینے کیلئے آرمی ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ - ایکسپریس اردوترمیم کے بعد کلبھوشن یادیو کو سزا کے خلاف ہائیکورٹ میں اپیل کا حق ملے گا، ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کلبھوشن یادیو کو اپیل کا حق دینے کیلئے آرمی ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہآہوجی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو اپیل کا حق دینے کیلئے آرمی ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ، حکومت نے ڈرافٹ تیار کرلیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو اپیل کا حق دینے کیلئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو اپیل کا حق دینے کے لئے آرمی ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہاسلام آباد:حکومت نےبھارتی جاسوس کلبھوشن یادیوکواپیل کاحق دینےکیلئےآرمی ایکٹ میں ترمیم کافیصلہ کرلیا،ترمیم کےبعد کلبھوشن سزاکیخلاف ہائیکورٹ میں اپیل کرسکےگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات کا ڈھائی ہزار غیر ملکیوں کو مستقل رہائش دینے کا اعلانمتحدہ عرب امارات کا ڈھائی ہزار غیر ملکیوں کو مستقل رہائش دینے کا اعلان UAE 2500Expats UAEPermanentResidence SheikhMohammedBinRashidAlMaktoum
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سراج الحق کا کشمیر کا سودا کرنےوالوں کو واضح پیغامجماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق کہتے ہیں کہ کشمیر کا سودا کرنے والوں کے گریبان میں ہاتھ ڈالیں گے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »