کلبھوشن کی سزا کےخلاف درخواست پر سماعت آج ہوگی | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

IHC KulbhushanJadhav

اسلام آباد:را کے حاضر سروس دہشت گرد کمانڈر کلبھوشن کے لئے قونصلر مقرر کرنے کی حکومتی درخواست پر آج سماعت ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس میاں گل اورنگزیب درخواست پر سماعت کریں گے۔ سماعت سے قبل ہائی کورٹ کے اطراف اضافی سیکیورٹی تعینات کردی گئی ہے جبکہ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے عدالت کو کلیئر قرار دے دیا ہے اور اسپیشل برانچ کےدرجنوں اہلکارعدالت پہنچ گئے ہیں۔ واضح رہے کہ وزارت قانون نےا سلام آباد ہائی کورٹ میں کلبھوشن کا قانونی نمائندہ مقرر کرنے کی درخواست دائر کر رکھی ہے، درخواست میں وفاق کو بذریعہ سیکریٹری دفاع اور جج ایڈووکیٹ جنرل برانچ جی ایچ کیو کو فریق بنایا گیا ہے۔

حکومت کی عدالت میں دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ بھارتی جاسوس نے سزا کے خلاف درخواست دائر کرنے سے انکار کیا، وہ بھارت کی معاونت کے بغیر پاکستان میں وکیل مقرر نہیں کرسکتا، بھارت بھی آرڈینینس کے تحت سہولت حاصل کرنے سے گریزاں ہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کلبھوشن یادیو کیلئے قانونی نمائندہ مقرر کرنے کی درخواست کی سماعت آج ہو گی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کا قیدیوں کی سزا میں 90 روز کی رعایت دینے کا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کلبھوشن کے لیے وکیل مقرر کرنے کی حکومتی درخواست پر سماعت آج ہوگی - ایکسپریس اردوعدالت کلبھوشن کیلیے قانونی نمائندہ مقرر کرے تاکہ عالمی عدالت انصاف کے مطابق پاکستان کی ذمہ داری پوری ہو، حکومت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کلبھوشن کیلئے وکیل مقرر کرنے کی حکومتی درخواست پرسماعت آج ہوگی - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کلبھوشن کیلئے وکیل مقرر کرنے کی درخواست پر سماعت آج ہوگیبھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے لیے وکیل مقرر کرنے کی حکومت کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ میںسماعت آج ہوگی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کلبھوشن یادیو کیلئے قونصلر مقرر کرنے کی حکومتی درخواست پر آج سماعت ہوگیاسلام آباد : بھارتی دہشت گرد کلبھوشن یادیو کیلئےقونصلر مقرر کرنے کی درخواست پرآج سماعت ہوگی ، وزارت قانون نے درخواست دائر کر رکھی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »