کلبھوشن جادھو کیس میں وزیر قانون پر تنقید: 'دشمن ملک کے جاسوس کے لیے قانون بنا رہے ہیں' - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کلبھوشن جادھو کو نظر ثانی کا حق دینے کے لیے قانون سازی کا معاملہ: سینیٹ ارکان نے آرمی ایکٹ میں ترمیم کی تجویز دے دی

پاکستان کے ایوان بالا یعنی سینیٹ کی قانون وانصاف سے متعلق قائمہ کمیٹی کے متعدد ارکان نے انڈین جاسوس کلبھوشن جادھو کے لیے قانون سازی کی بجائے آرمی ایکٹ میں ترمیم کی تجویز دے دی ہے۔

جن ارکان نے آرمی ایکٹ میں ترمیم کی تجویز دی ان میں سے اکثریت کا تعلق حزب مخِالف کی جماعتوں پاکستان پیپلز پارٹی، پاکستان مسلم لیگ نواز اور جمیعت علمائے پاکستان فضل الرحمن گروپ سے ہے۔ وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم قائمہ کمیٹی کے ارکان کو اس معاملے پر بریفنگ دینے لگے تو کمیٹی کے ارکان نے کہا کہ ان کے پاس تو کلبھوشن جادھو کے بارے میں انٹرنینشل کورٹ آف جسٹس کے فیصلے کی کاپی ہی موجود نہیں ہے تو پھر اس کو کیسے زیر بحث لایا جاسکتا ہے۔

انھوں نے کہا کہ آئی سی جے نے تو پاکستان کو پابند نہیں کیا کہ وہ اس حوالے سے قانون سازی کریں۔ فاروق ایچ نائیک کا کہنا تھا کہ اگر آئی سی جے کے فیصلے میں قانون سازی کے بارے میں کہا گیا ہے تو پھر ضرور قانون سازی کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

O

Lanat hai aaisay khoof zada leaders pay jo aik proven jasoos ko latka nahi saktay balkay us ki rehai kay raastay talaash rahay hain..

بی بی سی کنجر میری طرف سے لاکھ دی لانت قبول کرو اس خبر پر

Is se bihter tha is ko wahen thok dety jab pakara tha to ab sanbhala nai jarha ap logo se bari sharam ki baat hai

Jo sabit hua wa hai isny Pakistanion Ka qatal Kia hua hai phir BHI isko relief dia jarha hai kis qanoon Kay tehat? Jo hamra dushman hai usky liyay army act main tarmeem ? Kisky hukum Kay tehat yay horha hai kahan Hain hamari govt?

پاکستان کا خارجہ پالیسی جگ ہنسائی بنی ہوئی ہے

Hahaha

G g is ko nazar sani kar k chor dain. Ar saad rizwi ko pakar k rakhain.

افسوس کی بات ہے کہ ایک مکمل دہشتگرد کو کیوں اس پاک سرزمین پر رکھا گیا ہے، اس کو جلد سے جلد پانسی دی جائے

آگر کلبھوشن یادیو چھوٹ گیا تو انڈیا اس کو اس کے کارناموں پر (ھمارے نزدیک دہشتگردی) اعلی فوجی ایوارڈ سے نواز دیں گے۔

سمجھ نہیں آتی، ایک آدمی ثابت شدہ جاسوس ہے جس کی وجہ سے ہمارے شیر جوان شہید ہو گئے، اس کو کس چیز نظر ثانی کی جارہی ہے، گویا ہمارے جوانوں کے خون کا بدلہ ہماری تاخیر کا شکار ہے، یا ہمارے شہیدوں کا خون رایگان ہے؟؟؟

What India would have done to a Pakistani spy?

پکڑ تو لیا ہے جاسوس مگر اب اس کو موت کی سزا کون دے اب برداشت نہیں ہو رہی حکومت کی ، حرام کھانے والے اور کاروبار کرنے والے کیا جانے کے غیرت کیا ہوتی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دادی کی ڈیڑھ لاکھ روپے کے عوض دس سالہ پوتی کی شادی کرانے کی کوششدادی کی ڈیڑھ لاکھ روپے کے عوض دس سالہ پوتی کی شادی کرانے کی کوشش ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پینٹاگون کے باہر فائرنگ، متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعخبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قریبی سب وے اسٹیشن پر فائرنگ کی اطلاع پر پینٹاگون کو بند کردیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

معروف بھارتی گلوکار کے خلاف ان کی اہلیہ نے جنسی ہراسانی کی درخواست دائر کردینیودہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ کے معروف گلوکار اور موسیقار' ہنی سنگھ'  کی اہلیہ شالینی تالوار نے شوہر کے خلاف گھریلو تشدد اور جنسی ہراسانی کا مطلب کمال ہے بھئی۔ شوہر اور کمال ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

معیشت کی درستگی کے ساتھ ہی درباریوں کی سیاست کا جنازہ نکل رہا ہے:شہباز گِلمعیشت کی درستگی کے ساتھ ہی درباریوں کی سیاست کا جنازہ نکل رہا ہے:شہباز گِل Islamabad SHABAZGIL Marriyum_A MaryamNSharif CMShehbaz MoIB_Official GovtofPakistan SHABAZGIL Marriyum_A MaryamNSharif CMShehbaz MoIB_Official GovtofPakistan Han dollar 164 pe chala gya economy to bht achi chal rhei hai 😂😂 SHABAZGIL Marriyum_A MaryamNSharif CMShehbaz MoIB_Official GovtofPakistan bhai sb aap kis mulk ki economics ki baat kar rahay hain lagta hai abhi tak US ka keera nahi mara SHABAZGIL Marriyum_A MaryamNSharif CMShehbaz MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکابیوی کے ہاتھوں شوہر کو کار تلے روندنے کی باربار کوشش کی ویڈیو جاریامریکا میں نگرانی کے کیمروں نے ایک ایسے ویڈیو کلپ کو محفوظ کیا ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ ایک امریکی خاتون اپنے شوہر کو اپنی کار کے ذریعے بار بار سڑک پر روندنے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کی بجلی صارفین کے لیے سبسڈی ختم کرنے کی تیاریاں - ایکسپریس اردولائف لائن صارفین 300یونٹ کے بجائے 200یونٹ تک محدود، فاٹا اور آزاد کشمیر کے عوام کے لیے سبسڈی بھی ختم lao mall IMF ;) mazak mat kro bhai کیہڑی سبسڈی باقی سی؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »