کشمیریوں نے حق پر قائم رہتے ہوئے سنتِ امام حسین کو زندہ رکھا، وزیراعظم

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیریوں نے حق پر قائم رہتے ہوئے سنتِ امام حسین کو زندہ رکھا اور کربلا کی طرح کشمیر کو بھی معرکہ حق وباطل کی ایک عظیم مثال بنا دیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے یوم عاشور 10 محرم الحرام 1442ھ کے موقع پر قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج دنیا بھر کے مسلمان جگر گوشہ بتول، نواسہ خَاتم اَلنّبِیین صلی اللہ علیہ و علی آلہ و اصحٰبہ وسلم، امامِ عالی مقام حضرتِ امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شہادتِ عظمیٰ کی بے مثال ولازوال قربانی کی یاد کو تازہ کر رہے ہیں۔

There are 3 imp messages for us from Imam Hussain AS, his family & followers sacrifice at Karbala. 1. Immortality is earned by those who give the supreme sacrifice of their lives to stand against tyranny & injustice. It is not earned simply by being rich, powerful or educated.

عمران خان نے کہا کہ میرے نزدیک اسوہ حسین کا یہ پیغام ہر قلِب سلیم کیلئے ہے کہ وہ راہ حق میں آنے والی ہر پریشانی کو خندہ پیشانی سے قبول کرتے ہوئے اپنی جان جانِ آفرین کہ سپرد کر دے۔ اسی جذبہ سے سرشاری کے بعد ہم وطن عزیز اور اقوام عالم میں کوئی قابل ذکر کردار ادا کر سکتے ہیں۔ The brave Kashmiris who are fighting against the worst form of military oppression & tyranny should be inspired by Karbala to stay steadfast in their courage because their struggle against tyranny & injustice will succeed as the martyrs of Karbala showed us.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی افواج نے کشمیریوں کو جعلی مقابلوں میں قتل کیا، پاکستانپاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں جعلی مقابلوں میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں کشمیری نوجوانوں کےماورائے عدالت قتل کی مذمت کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کشمیریوں نے سنت امام حسینؓ کو زندہ رکھاگورنر پنجابلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر پنجاب چودھری سرور کا کہنا ہے کہ کشمیریوں نے حق پر قائم رہتے ہوئے سنت امام حسینؓ کو زندہ رکھا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کشمیریوں نے کربلا کی طرح کشمیر کو معرکہ حق و باطل کی مثال بنادیا، وزیراعظم - ایکسپریس اردومظلوم کشمیریوں نے حق پر قائم رہتے ہوئے سنت امام حسینؓ کو زندہ رکھا، عمران خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جذبہ شبیریؓ مسلمانوں کے ایمان و یقین کو جلا بخشتا ہے کشمیریوں نے حق پر قائم رہ کرسنت امام حسینؓ کو زندہ رکھاوزیراعظم کا یوم عاشور کے موقع پر پیغامجذبہ شبیریؓ مسلمانوں کے ایمان و یقین کو جلا بخشتا ہے، کشمیریوں نے حق پر قائم رہ کرسنت امام حسینؓ کو زندہ رکھا،وزیراعظم کا یوم عاشور کے موقع پر پیغام ImranKhanPTI ImranKhan PTI PMImranKhan عاشوراء Hussain PrimeMinisterImrankhan
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت نے پاکستان سٹیل ملز کے ریٹائرڈ ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دیاسلام آبا د (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سٹیل ملز کے ریٹائرڈ ملازمین کیلئے وفاقی حکومت کی جانب سے 11 ارب 44 کروڑ کے واجبات جاری کر دیئے گئے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

والد نے اپنے ہی 3 بچوں کو اغوا کر لیالندن (ویب ڈیسک) برطانیہ  میں ایک والد نے اپنے ہی 3 بچوں کو اغوا کر لیا۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »