کشمیری اپنا خون دےکر آزادی کی شمع بجھنے نہیں دے رہے، راجہ فاروق حیدر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آزاد کشمیر کے وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام کی آواز کو بلند رکھنے کے لئے ہمیں صرف اپنا وقت دینا ہے۔ تفصیلات جانئے: DailyJang

آزاد کشمیر کے وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام کرفیو کے باوجود اپنا خون دے کر آزادی کی شمع بجھنے نہیں دے رہے، ہمیں تو ان کی آواز کو بلند رکھنے کے لئے صرف اپنا وقت دینا ہے۔

انہوں نے اس بات پر خوشی کا اظہار کیا کہ یورپین پارلیمنٹ کی خارجہ امور کمیٹی نے نئے پارلیمانی سال کے پہلے ہی دن مسئلہ کشمیر کو اپنے ایجنڈے میں شامل کیا ہے، ہمیں یورپین قیادت سمیت ضمیر عالم کو جھنجھوڑتے رہنا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نریندر مودی کی امریکا آمد پر بھرپور مظاہرہ کیا جائیگا: راجہ فاروق حیدر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فاروق ستار ، مصطفی کمال، خالد مقبول کیساتھ بیٹھنے کو تیارہم کراچی میں پاکستان کی بقا کی جنگ لڑیں...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

فاروق اعظم ؓ - ایکسپریس اردوآپؓ کی ساری زندگی جہاد اور حق و باطل میں فرق و امتیاز سے عبارت رہی ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دورِ فاروق اعظم ؓ کی ضُوفشانیاں - ایکسپریس اردوحالات حاضر کے مسائل کا حل سیرت عمرؓ میں مضمر ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مرادِ مصطفٰےؐ: سیّدنا عمر فاروق اعظم رضی اللہ عنہ - ایکسپریس اردوہجرت کے بعد سیدنا عمر فاروق اعظمؓ تمام غزوات میں رسول اللہ ﷺ کی معیت میں رہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

Allama Ibtisam Elahi Zaheer : علامہ ابتسام الہٰی ظہیر :-حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہمحرم الحرام ان چار مہینوں میں سے ایک ہے ‘جن کواللہ تبارک وتعالیٰ نے حرمت والے مہینے قرار دیا ۔ محرم الحرام کی پہلی تاریخ کو خلیفہ دُوم سیدنا عمر فاروقؓ کی شہادت ہوئی‘ پڑھیئےعلامہ ابتسام الہٰی ظہیر کا مکمل کالم: DunyaUpdates DunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »