کشمیری مودی کے یار کی بیٹی کاساتھ نہیں دیں گے، فردوس عاشق اعوان | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

firdousashiqawan

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ جعلی راجکماری بغض عمران میں اندھی ہوچکی ہے۔ جس نااہل راجکماری کا اپنا چچا اس کے ساتھ نہیں کشمیری اس مودی کے یار کی بیٹی کاساتھ کیوں دیں گے؟۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے مریم نواز پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جعلی راجکماری بغض عمران میں اندھی ہوچکی ہے۔شکست کے خوف سے جعلی راجکماری حواس کھو بیٹھی ہے۔جس کا چچا ساتھ نہیں اس مودی کے یار کی بیٹی کا کشمیری کیوں ساتھ دیں گے؟ فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ لٹو پٹو خاندان کی بہروپیا آزاد کشمیرمیں اپنی حکومتی کارکردگی بتائیں۔کشمیری کرپٹ جماعتوں کے چہروں اور مہروں کومسترد کردیں گے۔ 25جولائی کا دن پی ٹی آئی کی جیت اور کشمیریوں کی تقدیربدلنے کا دن ہے۔ کشمیرکپتان کا ہوچکا ہے۔وزیراعظم کی قیادت میں کشمیر میں ترقی و خوشحالی کی نئی تاریخ رقم ہونےجارہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کشمیر تو تم کتوں نے انڈیا کے حوالے کیا ۔

اس گشتی کو بھی عابد شیر علی جیسا کوئی جوڑنا چاہیے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عید کے موقع پر کشمیری بھائیوں اور فوجی جوانوں کو دعاؤں میں یاد رکھیں: چودھری شجاعتاللہ ہمیں جنت البقیع کی زیارت نصیب فرمائے آمین! اور بیچارے غریب مونس الٰہی کو بھی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی حکومت کا انسانیت سوز سلوک، کشمیری مسلمانوں کو نماز عید پڑھنے نہ دیمقبوضہ کشمیر میں پابندی کے باعث جامع مسجد سرینگر اور دیگر مساجد میں نماز عید ادا نہیں کی جا سکی ایسا ہی ظلم پاکستان میں مودی کا یار کر رہا ہے عید والے دن بھی گرفتاریاں لعنت ہے اب بیغیرتوں پر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مریم نواز کشمیر میں وزیراعظم کےخلاف غیر پارلیمانی زبان استعمال کررہی ہیں، شیخ رشید - ایکسپریس اردوافغان سفیر کی بیٹی اغوا نہیں چند گھنٹے لاپتہ ہوئی، وزیر داخلہ Ap kose se telawat kr rhe hain ? عید والے دن بھی تمہارے سیاست اپنی کیا کارکردگی ہے مہنگائی آسمان کو چھو رہی ہے تم بس مریم نواز و نوازشریف ہی کرتے کرتے پانچ سال پورے کرنا A satan like you are saying something like this..
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

Senior Journalist Arif Nizami Dies In LahoreAbb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

CPEC Project Will Not Be Affected At All: FM QureshiSMQureshi CPEC
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

Afghan Envoy's Daughter Abduction Case Lodged: Sheikh RashidSheikhRasheed اویجنل کتا ۔
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »