کشمیر پالیسی میں جدت اور قوت پیدا کرنا ہوگی وزیراعظم شہبازشریف

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 76 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کشمیر پالیسی میں جدت اور قوت پیدا کرنا ہوگی ،وزیراعظم شہبازشریف

، معاشی و سیاسی استحکام وقت کی اہم ضرورت ہے ،اگر سب کو ان کا حق دلوانا ہے تو پاکستان کو معاشی طور پر مضبوط ہونا ہوگا۔ کشمیر پالیسی میں جدت اور قوت پیدا کرنا ہوگی ،کشمیریوں کی جذبہ آزادی کی جدوجہد جلد رنگ لائے گی ۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہاکہ قائداعظم محمد علی جناحؒ نے کشمیر کو پاکستان کی شہ رگ کہا تھا، کشمیر میں موجودگی اعزاز کی بات ہے،آج معاشرے میں تقسیم در تقسیم پیدا ہو چکی ہے،خواہش تھی کہ آپ سے ملکر کشمیر پالیسی پر مشاورت کی جائے، تمام جماعتوں کا اتحاد دیکھ کر یقینا بھارت پریشان ہو گا، تمام جماعتوں کا مسئلہ کشمیر پر بیک آواز بھارت کیلئے موثرپیغام ثابت ہو گا،کیونکہ اتحاداوراتفاق سے مقاصد حاصل کرنے میں مدد ملتی ہے...

وزیراعظم شہبازشریف نے کہاکہ مشرقی تیمور، سوڈان اور شمالی آئرلینڈ کیلئے دنیا نے آواز اٹھائی مگر کشمیر کونظر اندازکیاگیا،بوسنیا کے مسلمانوں پر بھی ظلم ڈھایا گیاان کی اجتماعی قبریں بنائی گئیں ،فلسطینیوں پر بھی بدترین مظالم ڈھائے جا رہے ہیں ،کشمیر کا قصور یہ ہے کہ وہ بھی مسلمان ہیں ۔انہوں نے کہاکہ پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں کے کشمیر کاز کی بات کی، پاکستان کی تمام حکومتوںں اور عوام نے کشمیر کو سپورٹ کیا،پاکستان نے ایک لمحے کیلئے بھی کشمیریوں کو بھلانے کی کوشش نہیں کی، ہمیں اپنے گریبانوں میں...

وزیراعظم پاکستان نے کہاکہ ہندوستان پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا،پاکستان میلی آنکھ کو کچلنے کی صلاحیت رکھتا ہے ، معاشی و سیاسی استحکام وقت کی اہم ضرورت ہے ،اگر سب کو ان کا حق دلوانا ہے تو پاکستان کو معاشی طور پر مضبوط ہونا ہوگا،کشمیر کی آزادی کیلئے معاشی طاقت بننا ہوگا،کشمیریوں کی آزادی کیلئے باتیں نہیں، عملی کردار اداکرنا ہوگا، ماضی میں رہنے کی بجائے ماضی سے سب سیکھ کر آگے بڑھنا ہوگا۔ان کاکہناتھا کہ پاکستان کو مالی مشکلات کا سامنا ہے،آئی ایم ایف کا وفد پاکستان آیا ہے،ہمیں زندہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیر پالیسی میں مزید جدت اور قوت پیدا کرنا ہوگی: وزیر اعظممظفر آباد: (دنیا نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں 75 سال سے لاکھوں مسلمانوں کو ظلم کا نشانہ بنایا جارہا ہے، بھارت کا یہ ظلم اب زیادہ دیر تک نہیں چل سکے گا، کشمیر پالیسی میں مزید جدت اور طاقت پیدا کرنا ہوگی۔ جس دن سے یہ منحوس سلیکٹڈ وزیراعظم بنا ھے کشمیر کا مسئلہ نواز شریف کے دور حکومت کی طرح پیچھے چلا گیا ساری توجہ عمران خان کو نیچا دکھانے پر لگی ہوئی ھے کشمیر بنے گا خود مختار انشاء اللہ تعالیٰ اس کے لیے تمہارا نہ ہونا بہت ضروری ہے ۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ہمارے معاشرے میں تقسیم در تقسیم پیدا ہوئی جو افسوسناک ہےوزیر اعظمہمارے معاشرے میں تقسیم در تقسیم پیدا ہوئی جو افسوسناک ہے،وزیر اعظم Read News CMShehbaz Pakistan kashmirSolidartyDay 5thFebruary KashmirSolidarityDay PakistanStandswithKashmir
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک بھر اور کشمیر میںیوم یکجہتی کشمیرکل ملی جوش و جذبہ کیساتھ منایا جائیگاملک بھر اور کشمیر میںیوم یکجہتی کشمیرکل ملی جوش و جذبہ کیساتھ منایا جائیگا 5thFeburary2023 SolidarityDay KashmirSolidartyDay KashmirIsPakistan BlackDay Detail News👇 Ja k aatte ki line mein lag jao kanglo🤣🤣🤣🤣🤣 bht kar lia kashmir kashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صدر اور وزیراعظم کا جنرل (ر) پرویز مشرف کے انتقال پر اظہار تعزیتاسلام آباد : (دنیا نیوز) صدر مملکت عارف علوی اور وزیراعظم شہبازشریف نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جموں وکشمیرکا تنازعہ اقوام متحدہ کےایجنڈے پرسب سے پرانا اور حل طلب مسئلہ ہےوزیراعظم شہباز شریفجموں وکشمیرکا تنازعہ اقوام متحدہ کےایجنڈے پرسب سے پرانا اور حل طلب مسئلہ ہے،وزیراعظم شہباز شریف Read News CMShehbaz Kashmir Pakistan NoSurrenderOnKashmir
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »