کشمیر میں انسانی حقوق کا احترام کیا جائے، امریکا کا بھارت پر زور

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کشمیر میں انسانی حقوق کا احترام کیا جائے، امریکا کا بھارت پر زور مزید پڑھیں:

واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مورگن اورٹیگس نے بھارت پر زور دیا کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کا احترام کرے۔

انہوں نے کہا کہ ہم خطےمیں امن واستحکام چاہتے ہیں، کشمیر پر پاک بھارت مذاکرات کی حوصلہ افزائی کریں گے، اسی سلسلے میں فریقین سے رابطے میں ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان کا کہنا تھا کہ کشمیر پر امریکا کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، کشمیر کی حیثیت میں تبدیلی پر بھارت نے امریکا کو آگاہ نہیں کیا۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ کشیدہ صورت حال میں عالمی قوانین کو مدنظر رکھا جائے۔ دریں اثنا افغان امن عمل پر تبصرہ کرتے ہوئے مورگن اورٹیگس کا کہنا تھا کہ افغان امن عمل پر ہماری مذاکراتی ٹیم دوحہ میں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ehtraam ki baat karte ho jahil log... Inka Ehtram ka matlb or Zulam karo😡

Should behave to bring them on one order ،یہ ہوناچاہئے وہ ہوناچاہئیے ؟؟؟🤔🤔🤔🤔should recognise the sensitivity of matter 🤔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر کی خود مختاری کا خاتمہ، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جاری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کا مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کرنے پر اقوام متحدہ میں جانے کا فیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کرنے پر اقوام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مودی نے پورے بھارت کو کشمیر لوٹنے کی دعوت دے دی، مشعال ملکمقبوضہ وادی کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کے خلاف حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک پھٹ پڑیں۔ ان کا کہناہے کہ مودی نے پورے بھارت کوکشمیر لوٹنے کی دعوت دے دی ہے کہ آؤ لوٹو کشمیر...; tum chaho jitna jhooth bolo magar Imran khan tried to understand her emotions May Allah SWT help and protect our brothers and sisters in jammuKashmir
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال باعث تشویش،پاکستان اور بھارت کشیدگی بڑھانے سے گریز کریں،ملائیشین وزیراعظماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر ملائیشیا کے وزیراعظم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر بھارت کا داخلی معاملہ نہیں، ترجمان دفترخارجہمقبوضہ کشمیر بھارت کا داخلی معاملہ نہیں، ترجمان دفترخارجہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نہتے کشمیر یوں کا قتل عام کرنا چاہتاہے ، وزیر خارجہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ بھارت نہتے Awur ap sirf daiktay rahay
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »