کشمیریوں کے ساتھ اظہار یک جہتی، سول ایوی ایشن کا اہم فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کشمیریوں کے ساتھ اظہار یک جہتی، سول ایوی ایشن کا اہم فیصلہ ARYNewsUrdu

اے آر وائی نیوز کے مطابق 27 اکتوبر کو ملک بھر میں یوم سیاہ کشمیر کے طور پر منایا جائے گا، اس سلسلے میں ترجمان سی اے اے سعد بن ایوب نے بتایا کہ ایئر پورٹس پر بھی خصوصی طور پر یوم سیاہ منایا جائے گا۔

سی اے اے کا کہنا ہے کہ ملک کے چھوٹے بڑے ہوائی اڈوں پر بینرز اور ہورڈنگز کی نمائش کی جائے گی، تمام لاؤنجز میں یوم سیاہ کشمیر کی مناسبت سے دستاویزی فلمیں بھی دکھائی اور گیت بجائے جائیں گے۔ واضح رہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے جابرانہ قبضے کو 73 برس بیت گئے ہیں، پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والے کشمیری اس تناظر میں 27 اکتوبر کو یوم سیاہ کشمیر مناتے ہیں۔

73 برس قبل 27 اکتوبر 1947 کو بھارت نے پہلی بار مقبوضہ کشمیر میں اپنی فوجیں اتاری تھیں جس کے بعد سے بھارت نے آج تک کشمیر کے ایک بڑے حصے پر جابرانہ قبضہ قائم کر رکھا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے آزاد کشمیر، مقبوضہ کشمیر اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیری بھارت کی جانب سے قبضے کے خلاف یوم سیاہ منائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Muja kashmir se love ha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیصل آباد میں 2 بہنوں کے ساتھ مبینہ زیادتی، 15 افراد کے خلاف مقدمہ درجپولیس کا کہنا ہے کہ قانونی کارروائی کے لیے چند روز قبل درخواست موصول ہوئی، متاثرہ بہنوں کا میڈیکل کروالیا گیا، فارنزک رپورٹ موصول نہیں ہوئی۔ Inna lillahi wa Inna ilayhi raji'un
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حریم شاہ کی پاکستان کے معروف اداکار ہمایوں سعید کے ساتھ ویڈیو وائرل ہو گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آ ن لائن )معروف پاکستان ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے ایک مرتبہ پھر سے اینٹری مار دی ہے کیونکہ ان کی معروف اداکار ہمایوں سعید کے ساتھ ویڈیو اپنے ایمان اور عقیدہ کی حفاظت کیجئے- دیکھئے کیسے ایک بد بخت 30 سال تک لوگوں کو گمراہ کرتا رہا- اپنے بچوں کی دوستیوں سے بھی باخبر رہیں تا کہ کہیں وہ نہ بھٹک جائیں تفصیلات جاننے اس Vlog میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسلح افواج کا اقوام متحدہ کے 75 ویں یوم تاسیس پر نیک خواہشات کا اظہارراولپنڈی: (دنیا نیوز) مسلح افواج کی جانب سے اقوام متحدہ کے 75 ویں یوم تاسیس پر نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مسلح افواج کا اقوام متحدہ کے 75ویں یوم تاسیس پرنیک خواہشات کا اظہارراولپنڈی:ڈی جی آئی ایس پی آر نے اقوام متحدہ کے75ویں یوم تاسیس پرنیک خواہشات کااظہارکرتےہوئےکہا 2 لاکھ جوانوں نے 46یواین مشنز میں خدمات انجام دیں۔ اقوام متحدہ سب سے بڑا انسان دشمن اور اسلام دشمن ادارہ ہے۔ لعنت ہو اس کو مبارکباد دینے والوں پر۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی کا عثمان بزدار کی قیادت پر اظہار اعتمادوزیر اعلی سیکریٹریٹ میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے رکن پنجاب اسمبلی فیصل خان نیازی نے ملاقات کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مسلح افواج کا اقوام متحدہ کے 75ویں یوم تاسیس پرنیک خواہشات کا اظہارراولپنڈی : ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے اقوام متحدہ کے75ویں یوم تاسیس پر نیک خواہشات کااظہار کرتے ہوئے کہا 2 لاکھ پاکستانی جوانوں نے 46یواین
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »