کشمیرہو، بابری مسجد ہو یا سکھ کمیونٹی، بھارت ہر روز اقلیتوں کیخلاف اقدامات کررہا ہے، عامر خان - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے برعکس تمام اقلیتوں کو حقیقی مذہبی آزادی دے رہا ہے۔

باکسر عامرخان نے کرتار پور راہداری اور گوردوارہ دربار صاحب کا دورہ کیا۔ اس حوالے سے انہوں نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے کہا کہ کرتارپور کا دورہ اور گوردوارہ دربار صاحب پر حاضری خوشگوار تجربہ رہا۔ Amazing experience visiting Kartarpur today at Guru Nanak’s shrine. Thank you for the hospitality ❤️. I request the Indian government to allow the Sikh community to visit pakistan kartarpur

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت سکھ یاتریوں کو کرتار پور آنے کی اجازت دے ،باکسر عامر خان کا مطالبہنارووال (92 نیوز) برطانوی نژاد پاکستانی باکسر عامر خان نے کہا بھارت سکھ یاتریوں کو کرتار پور آنے کی اجازت دے۔ سعودی عرب ، بندرگاہ پر تیل کے بڑے جہاز پر حملہ ، سعودی عرب میں خوف | جدہ آئل ٹینک میں دھماکا!
ذریعہ: 92newschannel - 🏆 21. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کا بھارت کیخلاف کھل کر کھیلنے کا فیصلہ بھارت میں کھلبلی مچ گئی08:24 PM, 30 Dec, 2020, پاکستان, اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ بھارتی میڈیا کی جانب سے  پاکستان کے خلاف بے بنیاد اور منفی پراپیگنڈہ کیا جا اب کیا دینے کا ارادہ ہے کشمیر پہلے ہی دے دیا۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بھارت میں اقلیتوں کے خلاف قوا نین بنائے جا رہے ہیں:صدر ڈاکٹر عارف علویبھارت میں اقلیتوں کے خلاف قوا نین بنائے جا رہے ہیں:صدر ڈاکٹر عارف علوی Read News InternationalConference PresOfPakistan ArifAlvi MoIB_Official Islamabad PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں پر تشدد، امریکا کا اظہار تشویش
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے پرامن تعلقات چاہتے ہیں: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کو جوابی خط لکھ کر کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت اور عوام بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے پر امن تعلقات چاہتے ہیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے پرامن تعلقات چاہتے ہیں: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کو جوابی خط لکھ کر کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت اور عوام بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے پر امن تعلقات چاہتے ہیں۔ Gouri se elaaj hoga india ka Inasha allah یوتھیئؤں کی باجیوں کا ریٹ بکنگ جاری ھے بھارت کو بڑی آفر نواز اور عمران میں فرق ختم ہوجائے گا ۔ اسی انڈیا کی وجہ سے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »