کشمیر میں ن لیگ کی حکومت اور الیکشن کمیشن ہے، ہم دھاندلی کیسے کرسکتے ہیں، وزیراعظم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 93 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 41%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میری حکومت ریفرنڈم کروائے گی کہ کشمیری پاکستان کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں یا آزاد،عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں ن لیگ کی حکومت اور پسند کا الیکشن کمیشن ہے، ہم دھاندلی کیسے کرسکتے ہیں۔

آزاد کشمیر کے علاقے تراڑ کھل میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کشمیریوں نے اپنی آزادی کیلئے بے حد قربانیاں دیں اور بار بار اپنی آزادی کے لیے کھڑے ہوئے ، پورا یقین ہے کہ کشمیریوں کی قربانیاں ضائع نہیں ہوں گی، کہا جارہا ہے کہ میں آزاد کشمیر کو صوبہ بنانا چاہتا ہوں یہ بات کہاں سے آئی اس کا علم نہیں، اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں انشااللہ ریفرنڈم ہوگا اور کشمیری فیصلہ کریں گے کہ انہوں نے کس کے ساتھ رہنا ہے، کشمیری اپنا فیصلہ خود کریں گے کہ وہ ہندوستان کے ساتھ نہیں...

عمران خان نے کہا کہ اس کے بعد میری حکومت ایک اور ریفرنڈم کروائے گی کہ کشمیری پاکستان کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں یا آزاد، ابھی سے الیکشن میں دھاندلی کا شور مچایا جارہا ہے، ن لیگ نے آج تک کوئی کام ایمانداری سے نہیں کیا، آزاد کشمیر میں آپ کی حکومت ہے، عملہ آپ کا ہے، الیکشن کمیشن آپ کا اور آپ کی پسند کا ہے، تو دھاندلی ہم کیسے کریں گے، پورا یقین ہے الیکشن ہارنے کے بعد ن لیگ دھاندلی کا رونا روئے گی۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ایک مرتبہ جم خانہ کلب میں ایک موٹا ساآدمی میچ کھیلنے آگیا اس کا نام نوازشریف تھا، اس نے جس طرح کی سیاست کی اسی طرح کی کرکٹ تھی، وہ جب میچ کھیلنے آتا تھا تو اپنے ایمپائر لاتا تھا، جب نوازشریف آؤٹ ہوتا تھا تووہ ایمپائر نو بال کردیتے تھے، ان کے لیے صرف وہ ٹھیک ہوتا ہے جب ان کا اپنا ایمپائر ہو، میں کرکٹ کی دنیا میں نیوٹرل ایمپائر لے کرآیا، ہم ایک سال سے کہہ رہے ہیں الیکشن سسٹم ٹھیک کریں، لیکن اپوزیشن کوئی جواب نہِیں دیتی، ٹیکنالوجی میں فوری رزلٹ آجاتا ہے ،ووٹ چوری نہیں...

عمران خان نے مزید کہا کہ پچھلی حکومتوں کا دور دیکھ لیں اور ہمارا دور دیکھ لیں، نواز شریف نے مودی کو شادیوں پر بلایا، نواز شریف نے نیپال میں مودی سے خفیہ میٹنگ کی تھی، وہ اپنی فوج سے ڈرا ہوا تھا، آج کل تو بڑی فوج کی تعریفیں ہورہی ہیں میں دیکھ رہا ہوں، زرداری کو پیسہ بنانے سےوقت ملتا توکشمیر کی بات کرتا، کشمیر کمیٹی پر ایک ڈیزل بیٹھا تھا، میری سب سے پہلے کوشش ہوگی کہ آزاد کشمیر میں غربت کم کروں، کھانے پینے کی چیزوں میں سبسڈی دیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bilkul wesa hi jyesa ap selected howa ho

دھاندلی نہ تم پہلے کر سکتے تھے اور نہ آئندہ۔ ہاں جنہوں نے کرنی ہے دھاندلی انکے جذبات کسی بھی وقت مچل سکتے ہیں اور نتیجہ 2018 جیسے بنائے جا سکتے ہیں 🤭

پورے ملک میں ن لیگ کی حکومت تھی تب بھی ہوگئی تھی بیغیرت آدمی. جس کی وجہ سے آج تیرے جیسا شیطان پاکستان پر مسلط ہے. تیرے لانے والوں پر لخ دی لعنت..

تحریک انصاف آزاد کشمیر الیکشن کمیشن کے احکامات ہوا میں اڑا دیے الیکشن کمیشن نے آمین گنڈا پور پر کمپیئن پر پابندی عائد کی تھی آزاد کشمیر چھوڑنے کا حکم جاری کیا تھا لیکن جھوٹوں کے سردار عمران خان کے ساتھ 3 جلسوں میں تقریر کر رہا ہے کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیاء ہوتی ہے

same was in Pakistan

ہا ہا ہا سلیکٹر کے آگے سب ڈھیرچ

👍👌🐕🐷

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزاد کشمیر میں منعقد ہونے والے انتخابات میں فوج کو بلانے کا فیصلہ | Abb Takk Newsمطلب کشمیربھی انکےحوالےکیاجائیگا۔ مطلب مرشد جیتے گا 😀
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم جاری، سوپور میں دو نوجوان شہید
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کشمیر الیکشن میں ڈسکہ والی دھاندلی نہ ہوئی تو نتائج ہمارے حق میں ہونگے: سعد رفیقمسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر کے الیکشن میں اگر ڈسکہ والی دھاندلی نہ ہوئی تو نتائج نون لیگ کے حق میں ہوں گے۔ تفصیلات جانئے : DailyJang سٹیا گیا ہے مطلب ہار گئے تو دھاندلی اگر جیت گئے تو الیکشن فیئر یعنی فل پلاننگ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کشمیر میں وزیراعظم کےخلاف غیر پارلیمانی زبان استعمال کررہی ہیں، شیخ رشید - ایکسپریس اردوافغان سفیر کی بیٹی اغوا نہیں چند گھنٹے لاپتہ ہوئی، وزیر داخلہ Ap kose se telawat kr rhe hain ? عید والے دن بھی تمہارے سیاست اپنی کیا کارکردگی ہے مہنگائی آسمان کو چھو رہی ہے تم بس مریم نواز و نوازشریف ہی کرتے کرتے پانچ سال پورے کرنا A satan like you are saying something like this..
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت جاری مزید 2کشمیری شہیدسرینگر (ڈیلی پاکستان آن لائن ) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت جاری، قابض فوج نے مزید دو کشمیریوں کو شہید کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج نے سو پور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان آزاد کشمیر میں کوئی کامیاب جلسہ نہیں کرسکتے: خواجہ سعد رفیقKhawaja saad Rafique ka bhi software poori tarah update nahin huwa
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »