کشمیری خواتین سے متعلق گھٹیابیان،بھارتی فوجی بی جے پی کے کارندے بن چکے،فردوس عاشق اعوان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم پاکستان عمران خان کی معاون خصوصی فردوس عاشق

اعوان بھارت کے ریٹائرڈ جنرل کی کشمیری خواتین سے متعلق نازیبا زبان کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے آئینہ دکھا دیاہے۔کبھی نہیں سوچا تھا پاکستان کی سیاست کا حصہ بنوں گا،2007میں بےنظیربھٹونے پیپلزپارٹی میں شمولیت کی دعوت دی،گورنر پنجاب

انہوں نے کہاایسے بیانات قاتل اورغاصب مودی حکومت کے ان دعووں کی کھلی تردیدہیں کہ کشمیر میں زندگی معمول پرآگئی ہے۔سلام پیش کرتے ہیں اپنی کشمیری ماوں اوربہنوں کوجنہوں نے جرات، شجاعت اوربہادری سے بھارتی جبر و ظلم کا مقابلہ کیا۔جدوجہدآزادی میں ان کی قربانیاں اورخدمات تاریخ کاناقابل فراموش باب ہیں۔دوسری جانب صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بھی اس اقدام کی شدید مذمت کی مذکورہ پروگرام کی ویڈیو منسلک کرکے ٹوئٹر پر لکھا کہ بھارتی جنرل کاکشمیری خواتین کی عصمت دری کابیان شرمناک ہے، سابق بھارتی جنرل ایس پی...

شہریارنامی صارف نے لکھا کہ ہاں بس ہم نے مذمت ہی کرنی ہے۔میڈم یہ لوگ مذمت سے نہیں مرمت سے سیدھے ہونگے۔جہاد کا اعلان کریں کشمیر میں فوج اتاریں۔ان کو لگ پتہ جائے۔ایک اور صارف نے سوال اٹھایاکہ ”دنیا کے طاقتور ملک کشمیر کے معاملے میں چپ کیوں ہیں فقط پاکستان کے ساتھ چند مسلم ممالک ہی بات کرتے ہیں باقی سارے ممالک چپ ہیں کیا وجہ ہے“نوجوان لڑکی کا گھریلو سطح پرشروع کیے گئے کاروبار کے فروغ کیلئے ایونٹ منیجرز سے رابطہ لیکن مقررہ مقام پر ملاقات کے دوران ایسا شرمناک کام ہوگیا کہ پولیس کو بلانا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کی نیت پر بےبنیاد شک کیا گیا،فردوس عاشق اعوانفردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ نوازشریف کی زندگی ہمیں بھی بہت عزیزہے، افسوس کی بات ہے شورٹی بانڈ پر واویلا کیا گیا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

آج عدالت نےبھی حکومتی فیصلےکی تائیدکی ہے، فردوس عاشق اعوان | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

عدالتی فیصلے کا احترام کرتے ہیں، فردوس عاشقعدالتی فیصلے کا احترام کرتے ہیں، فردوس عاشق تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تفصیلی فیصلہ آنے پر واضح حکمت عملی اپنائینگے: فردوس عاشق اعوان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آبادہائیکورٹ ،فردوس عاشق اعوان کیخلاف توہین عدالت کی ایک اور درخواست سماعت کیلئے مقرراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات فردوس عاشق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پارلیمنٹ کی خودمختاری اور قانون سازی کوموثر بنانے کیلئے کمیٹی قائم،عاشق اعواناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں کہ پارلیمنٹ کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »