کشمیری خواتین کا یومِ مزاحمت،بھارتی حکام نے کپواڑہ میں سخت پابندیاں عائد کر دیں

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مقبوضہ کشمیر میں، بھارتی حکام نے آج کشمیری خواتین کے یوم مزاحمت کے موقع پر ضلع

کپواڑہ کے علاقےKunan Poshpora میں سخت پابندیاں لگادی ہیں تاکہ لوگوں کو بھارتی فوجیوں کی جانب سے بڑے پیمانے پر عصمت دری کے واقعات سے متاثرہ خواتین کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنے سے روکا جاسکے۔بھارتی فوجیوں نے 23فروری 1991 کی رات Kunan Poshpora میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں کے دوران آٹھ سال کی بچیوں سے لےکر اسّی سال تک کی تقریباً سو خواتین کی عصمت دری کی۔

حریت رہنماوں اور تنظیموں نے اپنےالگ الگ بیانات میں وسیع پیمانے پر عصمت دری کے واقعات کی متاثرہ خواتین سے یکجہتی کا اظہار کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیری خواتین کا یوم مزاحمت مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا بدترین دن ہے،معاون خصوصیکشمیری خواتین کا یوم مزاحمت مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا بدترین دن ہے،معاون خصوصی Dr_FirdousPTI pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارتی جبر کے خلاف مزاحمت کی عظیم تاریخ لکھنے والی کشمیری خواتین کو سلام: فردوس عاشق اعواناسلام آباد: وزیر اعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ بہادر کشمیری خواتین کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے بھارتی ظلم و جبر کے خلاف مزاحمت کی عظیم تاریخ لکھی ہے، بھارتی ظلم کشمیریوں کے صبر و استقلال اور استقامت سے شکست کھا چکا ہے۔تفصیلات
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں خواتین کیلئےموبائل باتھ رومز تیاراگر آپ کو بھارت کی سڑکوں پر گلابی بسیں چلتی نظر آئیں تو اس کو سفاری سمجھ کر اس میں ہرگز سوار نہ ہوں۔ کیوں کہ یہ بسیں بھارت میں خواتین کیلئے ٹوائلٹ کی ضرورت پوری کرنے والی موبائل ٹوائلٹ بسیں ہیں۔ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سیری:بارات کی گاڑی کو حادثہ،3 خواتین سمیت4 زخمی ،1 کی حالت نازکسیری:بارات کی گاڑی کو حادثہ،3 خواتین سمیت4 زخمی ،1 کی حالت نازک RoadAccident People Injured Rescued pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بیٹی ایپ کے اجراءپر خواتین کی جانب سے خوشی کا اظہاربیٹی ایپ کے اجراءپر خواتین کی جانب سے خوشی کا اظہار Pakistan Sindh BetiApp WomenRights Awareness Facilities MobileApplication pid_gov MoIB_Official PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انڈیا: ملازم خواتین کو برہنہ کر کے ’حمل کے ٹیسٹ‘خواتین کا الزام ہے کہ انھیں 10، 10 کے گروپس میں تقسیم کر کے ان کے ’فنگر ٹیسٹ‘ لیے گئے اور اس دوران انھیں ایک ساتھ کمرے میں برہنہ حالت میں کھڑے رہنے پر مجبور کیا گیا۔ Pathetic
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »