کشمیرکپتان کا ہو چکا، جعلی راجکماری بغض عمران میں اندھی ہو گئی ہے: فردوس عاشق

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کشمیر میں ترقی کی نئی تاریخ رقم ہونے جا رہی ہے، کشمیرکپتان کا ہو چکا، جعلی راجکماری بغض عمران میں اندھی ہو گئی ہے۔ معاون خصوصی پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق

اعوان نے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ کشمیری بھی کرپٹ جماعتوں کے چہروں کومسترد کردیں گے، پورے ملک میں مافیا کو عبرتناک شکست ملی۔ 25 جولائی کا دن کشمیریوں کی تقدیر بدلنے کا دن ہے۔

وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں کشمیر میں ترقی و خوشحالی کی نئی تاریخ رقم ہونے جا رہی ہے۔کشمیرکپتان کا ہوچکا ہے۔پورے ملک میں مافیا کو عبرتناک شکست ملی ,کشمیری بھی کرپٹ جماعتوں کے چہروں مہروں کو مسترد کردیں گے۔25 جولائی کا دن پی ٹی آئی کی جیت اور کشمیریوں کی تقدیر بدلنے کا دن ہے۔انہوں نے کہا کہ لٹو پٹو خاندان کی بہروپیہ آئیں بائیں شائیں کی بجائے آزاد کشمیر میں اپنی حکومتی کارکردگی بتائیں۔جس نااہل راجکماری کا اپنا چچا ساتھ نہیں اس مودی کے یار کی بیٹی کا کشمیری کیوں ساتھ دیں...

خبطی جعلی راجکماری بغض عمران میں اندھی ہوچکی ہے۔شکست کے خوف سے جعلی راجکماری حواس کھو بیٹھی ہے۔لٹو پٹو خاندان کی بہروپیہ آئیں بائیں شائیں کی بجائے آزاد کشمیر میں اپنی حکومتی کارکردگی بتائیں۔جس نااہل راجکماری کا اپنا چچا ساتھ نہیں اس مودی کے یار کی بیٹی کا کشمیری کیوں ساتھ دیں گے؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیوں کشمیریوں کو اپنی طرح پڑھا لکھا جاہل سمجھ لیا ہے 😝😝

کشمیر نہیں۔۔۔ فردوس کنواری عمران خان کی ہوگئی ہے۔۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس نے خوفناک ترین میزائل کا کامیاب تجربہ کر ڈالا امریکہ کے حواس گم ہو گئےماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) روس نے ایک ایسے خوفناک ترین میزائل کا کامیاب تجربہ کر ڈالا ہے کہ جس کا سن کر ہی امریکہ کے حواس گم ہو گئے۔ دی سن کے مطابق روس کا تیار کردہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا سے 47 لاکھ افراد ہلاک ہو چکے، امریکی تحقیقاتی ادارے کا انکشافکشمیر فلسطین برما افغانستان بلوچستان اور پاکستان میں جو ہلاکتیں ہوئی ہیں انکا کوئی حساب نہیں ھے..
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

رحیم یار خان: زکریا ایکسپریس کا انجن فیل ہو گیاجنوبی پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں ملتان جانے والی زکریا ایکسپریس کا انجن فیل ہو گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغان سفیر کی بیٹی نے موبائل کا ڈیٹا صاف کر کے حوالے کیا پاکستان کو بدنام کرنے کی سازش ہو رہی ہے شیخ رشید کا انکشافراولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے افغان سفیر کی بیٹی کے معاملے پر کہا کہ افغان سفیر کی بیٹی نے جن چار ٹیکسیوں میں سفر کیا ان تمام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں موسلا دھار بارش کے بعد جل تھل ایک ہو گیالاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش سے جل تھل ایک ہو گیا، علی الصبح شروع ہونے والی بارش تا دم تحریر جاری ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی افواج کے مکمل انخلا کے بعد افغانستان میں زندگی کیسی ہو گی؟ - BBC News اردوافغانستان میں جاری جنگ کے 20 سال گزرنے کے بعد امریکی اور نیٹو افواج اب ملک چھوڑ رہی ہیں لیکن دو دہائی سے جاری اس جنگ نے افغانستان کو کتنا بدل دیا ہے اور امریکی افواج کے مکمل انخلا کے بعد مستقبل میں یہاں کیا ہو گا، اس بارے میں ہم نے چند سوالات کے جوابات ڈھونڈنے کی کوشش کی ہے۔ الحمد لله بهت اچها گزر رها ه اگر 2001 سے پہلے سے بہتر یا بد تر ہے تو امریکہ کی ہی مرہون منت ہے۔ بہتر ہوگی
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »