کشف علی نے ’برتن دھو جا کر‘ کہنے والے کو حیران کر دیا؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کشف علی اس سوال کا جواب دینے کے لیے اپنا فون اٹھاتی ہیں اور کچن کی جانب چلی جاتی ہیں، جہاں انہوں نے لائیو سیشن میں برتن دھوئے۔ کشف نے ٹرولر کو جواب میں کہا کہ ’ میں نے برتن دھوئے، کیا میں چھوٹی ہوگئی

، برتن دھونے کے بعد کیا بدلہ کچھ بھی نہیں، میں بلکل ویسی ہی ہوں، یہ ایک عام کام ہے،مجھے سمجھ نہیں آتا یہ لوگ عورتوں کے لیے اس طرح کے الفاظ استعمال کیوں کرتے ہیں‘۔

انہوں نے مزید کہا کہ اتنی تو سمجھداری ہونی چاہیے، کھانے کے لیے ہر بار کون نئے برتن خریدتا ہے، اس واقعے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک اور ورلڈ ریکارڈ پاکستان کے نامپاکستانی  شہری  نبیل حسن نے تین ہندسوں والے فلیش نمبرز کے 40 سیٹ یاد کر کے گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔رپورٹ کے مطابق نبیل حسن نے  تین ہندسوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روپے کی بے قدری : اغواکار تاوان کی رقم ڈالر میں ڈیمانڈ کرنے لگےپشاور: پولیس نے دو لاکھ ڈالر کے لیے اغوا کیے جانے والے شہری کو بازیاب کروا کر چار افغان اغوا کاروں کو گرفتار کر لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روپے کی بے قدری : اغواکار تاوان کی رقم ڈالر میں ڈیمانڈ کرنے لگےپشاور: پولیس نے دو لاکھ ڈالر کے لیے اغوا کیے جانے والے شہری کو بازیاب کروا کر چار افغان اغوا کاروں کو گرفتار کر لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیادنیا میں بعض اوقات ایسے واقعات ہوتے ہیں کہ جن پر یقین کرنا مشکل اور کبھی کبھار تو ناممکن ہو جاتا ہے لیکن حقیقت سے فرار ممکن نہیں ہوا ایسا ہی ایک حیرت انگیز
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کوڈرنک نہ پلانے پر دوست نے دوست کو قتل کر ڈالاکراچی : مانسہرہ کالونی میں کوڈرنک نہ پلانے پر دوست نے دوست کو گولی مار کر قتل کر دیا، نوجوان کے اہلخانہ انصاف کے لیے دھکے کھانے پر مجبور ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوڈرنک نہ پلانے پر دوست نے دوست کو قتل کر ڈالاکراچی : مانسہرہ کالونی میں کوڈرنک نہ پلانے پر دوست نے دوست کو گولی مار کر قتل کر دیا، نوجوان کے اہلخانہ انصاف کے لیے دھکے کھانے پر مجبور ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »