کس بالی وڈ اداکارہ کو بنا میک اپ دیکھ کر معمر رانا پہچان نہیں پائے؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

پاکستانی فلم اسٹار معمر رانا نے انکشاف کیا ہے کہ وہ بنا بالی وڈ اور ہالی وڈ کی مشہور اداکارہ پرینکا چوپڑا کو بنا میک دیکھ کر پہچان ہی نہیں پائے تھے۔

یوٹیوب چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے انھوں نے کہا کہ سابقہ مس ورلڈ میک اپ کے بغیر بالکل مختلف نظر آتی ہیں، پریانکا کو بغیر میک اپ کے دیکھا تو میں ڈر گیا تھا، میں اور سلمان خان محو گفتگو تھے اس دوران ایک لڑکی آئی اور دبنگ خان سے باتیں کرنے لگی۔ انھوں نے بتایا کہ مجھے پتا ہی نہیں چلا کہ یہ لڑکی کون تھی، جب لڑکی کے جانے کے بعد سلمان سے پوچھا یہ محترمہ کون تھیں؟ تو انھوں نے حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تم نے نہیں پہچانا؟ یہ پریانکا چوپڑا تھی!

لالی وڈ کے معروف ہیرو معمر رانا کا کہنا تھا یہ سن کر میں کافی حیران ہوا، پرینکا پر سے میرا سارا کرش ختم ہوگیا، انھوں نے امیشا پٹیل کی تعریف کی اور کہا کہ وہ بہت دلکش اور حسین اداکارہ ہیں وہ بالکل فٹ اور دکھنے میں بہت پیاری ہیں۔ پاکستانی اداکاراؤں حوالے سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ بغیر میک اپ صائمہ بہت پیاری لگتی ہیں، ریما اور ریشم حقیقی طور پر خوبصورت ہیں جب کہ اسکرین اپیئرنس میرا کی شاندار ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مجرم جیل جاتے ہیں لیکن کچھ نہیں ہوتا، ماہرہ خانقانون بنانے والوں کے گھر زیادتی کے واقعات ہوں تو کس سے بات کریں، اداکارہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نایاب زرافہ کی پیدائش، ویڈیو دیکھنے والوں کو یقین نہ آیاامریکہ کے ایک چڑیا گھر میں دنیا کا پہلا نایاب زرافہ پیدا ہوا ہے، دھاریوں کے بغیر بھورے زرافے کو دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیف جسٹس کی چیئرمین پی ٹی آئی کی وکالت سابق وزیراعظم کو اچھا نہیں بنا سکتی: مریم نوازلاہور:  چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز نے کہا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان کا چیئرمین پی ٹی آئی کی وکالت کرنا (انہیں) سابق وزیراعظم کو اچھا نہیں بنا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

زباب رانا کو مداح نے کیا تحفہ دیا؟ اداکارہ نے بتادیامزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان کیخلاف میچ میں شاداب خان کا حیران کن کیچ، ویڈیو وائرلشاداب خان نے شاندار کیچ پر کمنٹیٹرز بھی تعریف کیے بنا نہیں رہ سکے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ورلڈکپ: پاکستان کے وارم اپ میچز کس سے ہوں گے؟مزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »