کسی کی نجی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنا اخلاقیات کے منافی ہے، ماہرہ خان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کسی کی نجی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنا اخلاقیات کے منافی ہے، ماہرہ خان تفصیلات جانئے: DailyJang

معروف اداکارہ ماہرہ خان نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر اپنےرقص کی ویڈیو وائرل ہونے پر سخت ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے غیر اخلاقی حرکت قرار دے دیا۔

گزشتہ روز سوشل میڈیا پر معروف اداکارہ ماہرہ خان کے رقص کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ اپنے دوست کی شادی کی تقریب میں رقص کر رہی ہیں۔ ماہرہ خان نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’ہماری بھی اپنی کوئی زندگی ہے، کیا ہمارا حق نہیں کہ ہم اپنے دوستوں کی تقریبات میں بھی شریک ہوں؟‘ مائرہ خان نے کہا کہ کسی کی ذاتی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنا اخلاقیات کے منافی ہے، اداکارہ نے کہا کہ یہ ذاتی نوعیت کی تقریب تھی لیکن اس میں میرےرقص کی ویڈیو کو سوشل میڈیا پر وائرل کر دیا گیا۔اُنہوں نے کہا کہ جو لوگ اس طرح کا کام کرتے ہیں مجھے ان سے شدید اختلافات ہیں اور میں ان سے یہی کہوں گی کہ کسی کی نجی زندگی کو مذاق نہیں بنانا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ ہم بھی انسان ہیں اور ہماری بھی اپنی کوئی زندگی ہے کیا ہمارا یہ حق نہیں کہ ہم آزادانہ نقل و حرکت اور اس طرح کی تقریبات میں شریک ہو سکیں۔انہوں نے کہا کہ میری اپیل ہے کہ کسی بھی اداکار یا اداکارہ کے نجی معاملات کو اس طرح سوشل میڈیا پر نہیں پھیلایئے کیونکہ اس سے مختلف تنازعات جنم لیتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

It means u self have same video like RabiPirzada that why u talk about.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دعا منگی اغوا کیس: سوشل میڈیا سہارا ہے یا رکاوٹ؟کسی بھی فرد کے اغوا کے بعد اس کی بازیابی کے لیے ابتدائی 24 سے 48 گھنٹوں کا وقت انتہائی اہم ہوتا ہے مگر سوشل میڈیا پر کراچی کی دعا منگی کی بازیابی کی اپیل پر بات کسی اور ہی رخ پر چلی گئی۔ Tomorrow 3-Dec-Tue, we are going to hold a sit in protest at 3 swords Clifton btw 6PM to 10PM for safe recovery of Dua Mangi. I request to all social activists, media persons, folks, students to join. DuaMangi Venue : teen talwar Timing : 6:PM to 10PM Pta nhi
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کپڑوں کے پاکستانی برانڈ نے خواتین کے لباس پر آیات لکھ دیں، سوشل میڈیا پر احتجاج شروعفیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)کپڑوں کے معروف پاکستانی برانڈز نے خواتین کی نئی کلیکشن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

میڈیا پر دباؤ ڈالنا جمہوری اصولوں کےمنافی ہے، بلاول بھٹومیڈیا پر دباؤ ڈالنا جمہوری اصولوں کےمنافی ہے، بلاول بھٹو تفصیلات جانئے: DailyJang Jo media house ya sahafi agar akhlaque ko taq pe rakhkar sahafat karen to govt. Ko chahia ke use sahafi ki tarah treat na karke criminal ki tarah treat kare. Kion ke jitna muaazziz aur zimmedari ka yeh post hai ke agar laperwahi barti gai to mulk aur awam dono hi nuqsan uthaenge.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

” یہ ڈار کی نہیں دیار کی عمارتیں ہیں “ مفتی قوی سوشل میڈیا ویڈیو میں جن عمارتوں کو اسحاق ڈار کی کہتے رہے وہ دراصل کس کی نکلیں ؟ جان کر آپ کی ہنسی نہ رکے گیدبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کے معروف مذہبی رہنما مفتی عبدالقوی قندیل بلوچ کیس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عاصم اظہر پر کنسرٹ کے دوران جوتا اچھال دیا گیاویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے، گلوکار کے مداحوں نے واقعے پر شدید ناراضی کا اظہار کردیا SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

حملہ آور کو ’پاکستانی نژاد‘ لکھنے پر ڈان کے خلاف احتجاجڈان کی جانب سے لندن برج حملہ آور عثمان خان کو پاکستانی نژاد لکھنے پر سوشل میڈیا پر تنقید وزیر اعظم عمران خان کی کابینہ کے دو اراکین نے شروع کی تھی۔ حملہ اور کو بھارتی, برطانوی یا بنگہ دیشی لکھنا چاہیے تھا. کیونکہ پاکستان تو دنیا کا سب سے پرامن ملک ھے. نہ اسامہ ادھر تھا,نہ ملا عمر کوئی ٹریننگ کیمپ بھی نہیں, قربانی کی کھالیں بھی سکولوں کو دی جاتی ھے. شدت پسندی کا تو تصور کرنا بھی محال ھے.. یہاں صرف پیار ھے ,نفرت ندارد He wasn’t Pakistani, Dawn news should apologize Tu Kia Pakistani nizhad nahi hai ?
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »