کسی کو حلقہ بندیوں پر اعتراض ہے تو الیکشن کمیشن سے رجوع کرے، سعید غنی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کسی کو حلقہ بندیوں پر اعتراض ہے تو وہ الیکشن کمیشن سے رجوع کرے، ہم حلقہ بندیاں نہیں کرسکتے۔ تفصیلات جانیے: SaeedGhani PPP MQM SindhGovt

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا ہے کہ کسی کو حلقہ بندیوں پر اعتراض ہے تو وہ الیکشن کمیشن سے رجوع کرے، ہم حلقہ بندیاں نہیں کرسکتے۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ سندھ کے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی پیپلز پارٹی کامیابی حاصل کرے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ جو چیز ہمارے اختیارات میں نہیں ہم اس پر کیا کہیں؟ اگر کوئی ہم سے کہے کہ حلقہ بندیاں کردیں تو ہم کر نہیں سکتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

BEST TIME FOR MQM UNDR ESTABLISHMENT PROTECTION TO DEMAND IN NEGOTIATION WITH PPP 50% MQM SHARES IN ALL DEPARTMENTS OF SIND GOVERNMENT'S & ASSEMBLIES. MQM WILL NEVER EVER GET THIS OPERTUNITY IN FUTURE. 20% SHARE BY BAAP IS ALREDY ON NEGOTIATION TALKS WITH PPP.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی الیکشن کمیشن کے نوٹس کے خلاف درخواست پر سماعت آج ہوگیالیکشن کمیشن عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کے کیسز کی سماعت 11 جنوری کو کرے گا۔ مگر آج جمعہ نہیں ہے 😁 Waiting مجھے تو ٹی وی سے پتہ چلا کہ رمل کھسرا ہے۔ نیازی 😜
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نا اہلی ہونے کے باوجود پارٹی چیئرمین رہنے پر عمران خان کو الیکشن کمیشن کا نوٹسالیکشن کمیشن نے عمران خان کو 11 جنوری کو صبح 10بجے طلب کرلیا ہے مزید پڑھیں: الیکشن کمیشن نے چھوکری کا سیدھا رشتہ دینا بلا کے کیا؟ لاڈلہ ہے اِسے کچھ نہیں ہو گا؛ وُہ توچنے چارے شریف تھے جنہوں نے بے گناہ جیلیں کاٹی ۔۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو عمران خان کیخلاف ہر قسم کی کارروائی سے روک دیالاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف کسی بھی قسم کی کارروائی سے روک دیا۔ ادرھر بھی بیٹی سیسہ پلائی دیوار بن گئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کو عمران خان کے خلاف کسی بھی قسم کی کارروائی سے روک دیا گیالاہور : لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف کسی بھی قسم کی کارروائی سے روک دیا۔ Great Imran Khan گلگت بلتستان کے مسائل پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ شرم کی بات آج کسی دوسرے ملک کی میڈیا یہ نیوز چلا رہی ہے۔ اور ہمارے ادھر کس طرح کی بےغیرت میڈیا ہے اب تک خاموش ہے۔ GB_strike shamepakistanimedia I Love imran khan Imran best ledar in the world 🌎😘💞💯
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست خالی قرار دینے کا معاملہ، الیکشن کمیشن 9 جنوری کو فیصلہ سنائے گاالیکشن کمیشن نے وزیرخزانہ اسحاق ڈار کو نوٹس جاری کردیا، نوٹس میں اسحاق ڈار کو 9 جنوری کو الیکشن کمشن میں طلب کیا گیا ہے فائدہ اسی دن ھو گا جب عوام کو ریلیف ھو گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پارٹی صدارت سے ہٹانے کا معاملہ لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی درخواست پر فیصلہ سنا دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پارٹی صدارت سے ہٹانے کے معاملے پر لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا، عدالت نے الیکشن کمیشن کو عمران خان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »