کسی رکن نےبازاری زبان استعمال کی تواجلاس سےنکال دوں گا،اسدقیصر

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ گزشتہ کئی دنوں میں اراکین قومی اسمبلی نے اجلاس میں ایسے الفاظ کہے ہیں جس پر شرم محسوس کررہا ہوں۔ SamaaTV

Posted: Jun 23, 2020 | Last Updated: 33 mins ago

اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ گزشتہ کئی دنوں میں اراکین قومی اسمبلی نے اجلاس میں ایسے الفاظ کہے ہیں جس پر شرم محسوس کررہا ہوں۔ منگل کو قومی اسمبلی اجلاس کے موقع پراسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نےواضح کردیا کہ رول 284 میں واضح ہے کہ قومی اسمبلی میں جوالفاظ ٹھیک نہ ہوں تواُن الفاظ کونکال دیا جائے۔

انھوں نے بتایا کہ اسپیکر کے پاس اختیار ہے کہ وہ اس رکن کومعطل بھی کرسکتا ہے۔اسپیکرقومی اسمبلی نے کہا کہ میں کسی بھی رکن کواجازت نہیں دوں گا کہ غیر پارلیمانی الفاظ استعمال کرے۔ انھوں نے یہ بھی بتایا کہ پیپلزپارٹی کے رکن پارلیمنٹ قادرپٹیل کی وڈیو کونکلوا دوں گا۔ پیپلزپارٹی کے رکن پارلیمنٹ سیدنوید قمر کا کہنا تھا کہ ہم بھی چاہتے ہیں کہ ایوان کی کارروائی بہترطریقےسےچلے،لیکن آپ نے صرف ایک ممبر کا نام لیا ہے،آپ کو دونوں سائیڈذ کو دیکھنا ہوگا۔پی ٹی آئی کے بابراعوان نے کہا کہ کسی بھی رکن کو کسی کی بھی تضحیک نہیں کرنا چاہئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ، متحدہ کے رکن اسمبلی کے بھائی اور بہنوئی زخمیکراچی غربی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ کے ایک واقعہ میں ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے رکن سندھ اسمبلی صداقت حسین کے بھائی اور بہنوئی زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، ایم کیو ایم رکن اسمبلی کے گھر پر فائرنگ، 2 افراد زخمیکراچی، ایم کیو ایم رکن اسمبلی کے گھر پر فائرنگ، 2 افراد زخمی MQMPakistan AryNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے رکن اسمبلی کی اپنی ہی حکومت پر تنقید، احتجاجاً واک آئوٹاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی اجلاس میں پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی راجہ ریاض اپنی ہی حکومت پربرس پڑے ۔ نہ صرف تنقید کے نشتر چلائے بلکہ احتجاجا واک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا سے 3500 افراد جاں بحق ہو چکے ،جاں بحق 70سے75فیصدافراد پہلے کسی بیماری میں مبتلا تھے،ظفرمرزااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہاہے کہ 3500افراد کورونا سے جاں بحق ہوچکے ،جاں بحق 70سے75فیصدافراد پہلے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سردیوں میں گرم اور گرمیوں میں سرد رہنے والا کپڑا تیار - ایکسپریس اردواس کی تیاری میں خاص گرافین استعمال کی گئی ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بغیر ویکسین کورونا ختم ہوسکتا ہے، اطالوی ڈاکٹرڈبلیو ایچ او سمیت کسی عالمی ادارے نے کورونا کی شدت میں کمی یا ویکسین کے بغیر خاتمے کی بات نہیں کی، پروفیسر ماتیو باسیتی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »