کسی کیس میں نامزد نہیں ،مجھےبھگوڑاکہاجارہاہے،حسان نیازی

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کسی کیس میں نامزد نہیں ،مجھےبھگوڑاکہاجارہاہے،حسان نیازی Read More : Newsonepk ImranKhan HassanNiazi PICassaultcase

لاہور: پی آئی سی پر حملے میں نامزد وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کا کہنا ہے کہ جوڈاکٹریاوکیل غلط ہیں تو ان کیخلاف کارروائی کی جائے،کسی کیس میں نامزد نہیں ،مجھےبھگوڑاکہاجارہاہے۔

انہوں نے مزید کہاکہ جوڈاکٹریاوکیل غلط ہیں تو ان کیخلاف کارروائی کی جائے،کسی کیس میں نامزد نہیں ،مجھےبھگوڑاکہاجارہاہے،پولیس کےپاس میرےخلاف کچھ نہیں ، میں پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں موجود تھا، چھپ کر نہیں گیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ پی آئی سی واقعہ میں ملوث افرادکوکیفرکردارتک پہنچایاجائے،حکومت سےدرخواست ہےمعاملہ حل کرائے،کیسے ثابت کریں گےکہ میں نےوین جلائی،سارے معاملےمیں حکومت نےکیاکرداراداکیا؟ اگر میرے ہاتھ میں ڈنڈا ہےتودکھادیں۔

پولیس کے مطابق حسان نیازی نے عبوری ضمانت انسداد دہشت گردی کی عدالت سے حاصل کی، عدالت نےحسان نیازی کی ضمانت ایک لاکھ روپے کےمچلکوں کےعوض منظورکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی سی حملہ کیس: حسان نیازی عدالت میں پیش، عبوری ضمانت منظورHe is blackmailer and criminal minded. Should be behind bars.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹوکیو: عدالت نے ریپ کیس میں خاتون صحافی کو ہرجانہ ادا کرنے کے احکامات جاری کردیئےٹوکیو: عدالت نے ریپ کیس میں خاتون صحافی کو ہرجانہ ادا کرنے کے احکامات جاری کردیئے Tokyo FemaleJournalist CourtOrders RapeCase MeTooCase
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیب نے غیرقانونی بھرتیوں کے کیس میں اکرم درانی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئےنیب نے غیرقانونی بھرتیوں کے کیس میں اکرم درانی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے NAB AkramDurrani IllegalAppointmentsCase ArrestWarrants Issued JUIF Ye video kis kis ny dekhe hoe hy mujhey to bohot amazing lagi or apko
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹوکیو: عدالت نے ریپ کیس میں خاتون صحافی کو ہرجانہ ادا کرنے کے احکامات جاری کردیئےٹوکیو: عدالت نے ریپ کیس میں خاتون صحافی کو ہرجانہ ادا کرنے کے احکامات جاری کردیئے Japan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلوچستان میں پولیو کے 2 نئے کیس سامنے آ گئےبلوچستان میں پولیو وائرس کے دو نئے کیس سامنے آگئے ۔محکمہ صحت کے مطابق بلوچستان کے علاقے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سنگین غداری کیس میں پرویز مشرف کے خلاف تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا02:13 PM, 19 Dec, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:خصوصی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف کیا یہ سطر فیصلے میں شامل ہے ؟ Ye kam tere baap bhi nhi kr skta
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »