کسی بھی انسان کو پہلے محبت کرنی چاہیے یا محبوب کے لیے سمجھوتہ کرنا چاہیے؟: شہروز سبزواری دل کی بات زبان پرلے آئے

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

04:43 PM, 14 Jun, 2023, انٹرٹینمینٹ, کراچی :اداکار شہروز سبزواری کا کہنا ہے کہ کئی عورتیں  مرد کا پیسہ اور  شہرت دیکھ کر محبت کرتی ہیں۔ انہوں نے ایک

کراچی :اداکار شہروز سبزواری کا کہنا ہے کہ کئی عورتیں مرد کا پیسہ اور شہرت دیکھ کر محبت کرتی ہیں۔ انہوں نے ایک ڈیجیٹل پروگرام میں شرکت کی اوراس میں سوالات کے جواب دیے ۔انہوں نے اس میں اپنی سابقہ اہلیہ سائرہ یوسف کے ساتھ اپنی آنے والی فلم ’ بے بی لیشیس‘ سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔

دوران انٹرویو میزبان نے شہروز سبزواری سے سوال کیا کسی بھی انسان کو پہلے محبت کرنی چاہیے یا محبوب کے لیے سمجھوتہ کرنا چاہیے؟ اس پر شہروز کا کہنا تھا کہ ہم مرد پہلے محبت کرتے ہیں پھر محبوب کے لیے سمجھوتہ اور قربانیاں دیتے ہیں۔اداکار کا کہنا تھا کہ عورت کے حوالے سے یہی بات قدرے درست ہے لیکن تمام عورتوں کیلئے یہ بات درست نہیں، کبھی کبھار عورت مرد میں کچھ اور چیز دیکھتی ہےاور بعد میں پیار کرتی ہے، کئی خواتین مرد کی جاب ، اس کا بینک بیلنس اور پیسہ دیکھ کر محبت کرتی ہیں، اسی طرح اکثر لڑکیوں سے کہا...

فروری 2020 میں مقبول اداکار جوڑی شہروز سبزواری اور سائرہ یوسف نے شادی کے 8 برس بعد ایک دوسرے سے راہیں جدا کرلی تھیں دونوں کی ایک بیٹی بھی ہے ۔اداکار شہروز سبزواری اور اداکارہ سائرہ یوسف نے طلاق کے باوجود دوستی اور بہتر تعلقات قائم رکھنے کی وجہ اپنی بیٹی’ نورے‘ کو قرار دے چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔