کسی بھی پارٹی پر پابندی کے خلاف ہوںاگر اسحاق ڈار نگران وزیر اعظم ہوتے ہیں تو الیکشن 90 دن میں نہیں ہوں گے: راجہ ریاض

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کسی بھی پارٹی پر پابندی کے خلاف ہوں،اگر اسحاق ڈار نگران وزیر اعظم ہوتے ہیں تو الیکشن 90 دن میں نہیں ہوں گے: راجہ ریاض

اسلام آباد :اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی راجہ ریاض نے کہاکہ ڈیفالٹ کا خطرہ اب بھی موجود ہے۔انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہاکہ ڈیفالٹ کا خطرہ اب بھی موجود ہے۔ ان کاکہنا تھا کہ بجلی کے ریٹ بڑھے ہیں اورآئی ایم سے معاہدے کے بعد دیگر ضروری معاملات بھی ہوئے اگر نگران وزیر اعظم اس نظام کوصحیح نہ چلاسکاتو پھر کہیں خدانخواستہ نقصان نہ ہوجائے۔

اس لیے نگران وزیر اعظم کومعیشت پر عبورہو تو بہتر ہے تاکہ آئی ایم کے معاہدے کے بارے میں وہ جاتا ہوں اوراسے سمجھ ہو کہ آگے کیا کرنا ہے اگر نہ ہوتو ہم پھر پیچھے چلے جائیں گے۔ معیشت پر جس کو عبور ہو اس کو نگران وزیر اعظم ہونا چاہئے۔حفیظ شیخ یا باقر رضا کے نام کے حوالے سے کہاکہ ہم تین ناموں میں سے معیشت کے ماہر کا نام ضرور دیں گے ۔ اسحاق ڈار بہترین چوائس ہیں۔ میں نے یہ کہا تھا کہ اگر وہ نگران وزیر اعظم کے امیدوار ہوں گے توپھر الیکشن پر سوالیہ نشان ہوگا کیونکہ وہ ن لیگ کے عہدے دار بھی ہیں۔اگر اسحاق...

انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ میں کسی بھی پارٹی پر پابندی کے خلاف ہوں لیکن انہوں نے جو کام کیا ہے اس پر مجھے اعتراض ہے کہ آرمی تنصیبات پرحملہ اور بےحرمتی ہوئی ہے اس پر ان کے خلاف سخت ایکشن ہونا چاہئے یہ قابل معافی نہیں ہے۔ پی پی پی نے تجویز کومسترد کیا ہے کہ اس پر انہوں نے کہاکہ میں اس پابندی کے خلاف ہوں یہ میرا نظریہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نگران وزیراعظم کی تقرری سے متعلق ابھی مشاورت شروع نہیں ہوئی، اسحاق ڈارنگران حکومت کے اختیارات میں اضافہ کیے بغیر ملک چلایا نہیں جاسکتا، نگران حکومت کے لیے 60 کے بجائے 90 دن ہونے چاہئیں، اسحاق ڈار
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انتخابات دس سال بھی نہ ہوں تو کوئی بات نہیں اسحاق ڈار کے نگران وزیر اعظم ہونے کی صورت میں الیکشن کی ساکھ نہیں رہے گی :اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض08:48 PM, 25 Jul, 2023, پاکستان, اسلام آباد : قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کاکہنا ہےکہ  دس سال بھی انتخابات نہ ہوں تو کوئی بات نہیں، ملک اور
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم شہباز شریف آج اہم دورے پر کراچی جائیں گےاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف آج اہم دورے پر کراچی جائیں گے، مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وفاقی وزراء بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہوں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ePaper News Jul 27, 2023, لاہور, Page 9,اسحاق ڈار کیوں نہیں، سومرو بھی تو نگران وزیراعظم رہے مکمل کالم پڑھیے⬇️ Newspaper Nawaiwaqt Column RajaNadeembasra
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نگران حکومت کے اختیارات کے معاملے پر اتحادیوں کو منانے میں کامیابالیکشن ایکٹ میں ترمیم کے تحت نگران حکومت کے پاس جاری معاہدوں کے حوالے سے تمام اختیارات ہوں گے: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کسی ساز ش کے تحت الیکشن ملتوی نہیں ہوں گےٹیکنو کریٹ کبھی نیوٹرل نہیں ہوتے نگران وزیر اعظم کو سیاست دان ہونا چاہئے:رانا ثنا اللہ08:55 PM, 26 Jul, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد : وزیر داخلہ رانا ثناا للہ کاکہنا ہے کہ  کسی ساز ش کے تحت الیکشن ملتوی  نہیں ہوں گے۔ انہوں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »