کریک ڈاؤن کا اگلا مرحلہ ، گھروں میں ڈالر ذخیرہ کرنے والے ہوشیار ہوجائیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد : وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) اور حساس ادارے نے ڈالرز ذخیرہ کرنے والوں کے گھروں کی نشاندہی کرتے ہوئے چھاپوں کی تیاری کرلی۔

اسلام آباد : وفاقی تحقیقاتی ادارے اور حساس ادارے نے ڈالرز ذخیرہ کرنے والوں کے گھروں کی نشاندہی کرتے ہوئے ٹارگٹڈ چھاپوں کی تیاری کرلی۔

تفصیلات کے مطابق ڈالرز کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن کے اگلے مرحلے کا آغاز کردیا گیا، ذرائع نے بتایا کہ ڈالرزکی برآمدگی کیلئے ایف آئی اے اورحساس ادارےگھروں پر چھاپے ماریں گے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ ایکسچینج کمپنیز سے حاصل ڈیٹا کی مدد سے ملک بھر میں گھروں کی نشاندہی کرلی گئی، مستنداطلاعات ہیں کریک ڈاؤن کے بعد ڈالرمافیا نے گھروں میں ڈالرذخیرہ کر رکھے ہیں۔

ذرائع نے کہا کہ اداروں کے پاس غیر معمولی تعداد میں ڈالر لینے والوں کی بھی فہرست بھی موجود ہے، ایف آئی اے اور حساس ادارےگھروں پرٹارگٹڈچھاپہ مارکارروائی کریں گے۔ ذرائع کے مطابق گھروں میں ڈالرچھپانے والوں کو جیل کی ہوا کھانا پڑے گی ، مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن سےابتک اوپن مارکیٹ میں ڈالر 31روپے سستا ہوچکا ہے، یکم ستمبر کو ڈالر 328 روپے کی بلند ترین سطح پر بند ہوا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کریک ڈاؤن کا اگلا مرحلہ ، گھروں میں ڈالر ذخیرہ کرنے والے ہوشیار ہوجائیںاسلام آباد : وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) اور حساس ادارے نے ڈالرز ذخیرہ کرنے والوں کے گھروں کی نشاندہی کرتے ہوئے چھاپوں کی تیاری کرلی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کریک ڈاؤن کا اگلا مرحلہ ، گھروں میں ڈالر ذخیرہ کرنے والے ہوشیار ہوجائیںاسلام آباد : وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) اور حساس ادارے نے ڈالرز ذخیرہ کرنے والوں کے گھروں کی نشاندہی کرتے ہوئے چھاپوں کی تیاری کرلی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر ذخیرہ کرنیوالوں کیخلاف بڑے ایکشن کا فیصلہ اب گھرں پر چھاپے مارے جائینگےاسلام آباد: حساس اداروں نے ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کرنے والے مافیا کے گھروں پر ایف آئی اے کی مدد سے چھاپے مارنے کی تیاری کرلی۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ڈالر کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن پر عوامی ردعملراولپنڈی : عوام نے آرمی چیف کی ہدایت پر ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ نگران حکومت کے اقدامات بہتر ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید ایک روپے 27 پیسے سستاپاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر انٹر بینک میں مزید ایک روپے 27 پیسے سستا ہو گیا۔پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

موٹر وے پر کم سے کم جرمانہ کتنا ہوگا؟ فیصلہ ہوگیاحکومت نے ملک بھر کی قومی شاہراہوں اور موٹر ویز پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیورز کیخلاف جرمانوں کی رقوم میں اضافے کا فیصلہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »