کریڈٹ ریٹنگ کے عالمی ادارے فچ نے پاکستان کی درجہ بندی کو منفی بی کے ساتھ خودمختاراورمستحکم قراردیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کریڈٹ ریٹنگ کے عالمی ادارے فچ نے پاکستان کی درجہ بندی کو منفی بی کے ساتھ خودمختاراورمستحکم قراردیا CreditRating FitchRatings Strong Independent

عراق میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملے، متعدد عراقی فوجی زخمی

پیر کے روز جاری کی گئی ایک پریس ریلیز میں ادارے نے کہا کہ حکومت کے پالیسی اقدامات کی بدولت ملک کے بیرونی قرضوں میں کمی آئی۔ درجہ بندی کے ادارے نے سٹیٹ بینک کی طرف سے شرح تبادلہ کے لچکدار نظام کی بھی تعریف کی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ سال کے دوران پاکستانی معیشت کو درپیش بیرونی خطرات میں کمی واقع ہوئی، ملکی جاری خسارے میں کمی ریکارڈ کی گئی اور زرمبادلہ کے ذخائر بڑھے ہیں، کرنٹ اکاونٹ خسارے میں کمی کی بڑی وجہ درآمدات میں کمی ہے۔فیچ نے کہا ہے کہ 30 جون 2019 کو پاکستان کا کرنٹ اکاونٹ خسارہ جی ڈی پی کے 4.9 فیصد تھا، جب کہ رواں مالی سال جاری خسارہ جی ڈی پی کے 2 اعشاریہ 1 فیصد رہنے اور اگلے مالی سال میں جاری خسارہ جی ڈی پی کے 1 اعشاریہ 9 فیصد رہنے کی توقع ہے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’شکریہ بنگلہ دیش، ہم سکیورٹی کے پیسے بچا سکیں گے‘بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے صدر ناظم الحسن کے مطابق بورڈ کو حکومت کی طرف سے صرف پاکستان کے مختصر دورے پر جانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ بھارتی لٹھ پتلی حسینہ واجد کے ہوتے ہوئے بنگلہ دیش کچھ خود سوچ سکے ، ناممکن دکھائی دیتا ہے!! So sad it's all just disappointing specially from BCB but still there's an option of T20 . کرکٹ بھی اب ھاکی بن رھا ہے جو صرف داستانوں میں ہی ملے گا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اظہر علی کے والد کا سالگرہ منانے کا انوکھا انداز، ویڈیو وائرلاظہر علی کے والد کا سالگرہ منانے کا انوکھا انداز، ویڈیو وائرل مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu AzharAli
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایران نے برطانوی سفیر کو گرفتاری کے بعد رہا کردیا،امریکا نے معافی مانگنے کا مطالبہ کردیاتہران (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایران نے برطانوی سفیر رابرٹ میکایئر کو گرفتاری کے بعد رہا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تکمیل دین کے لئے نکاح ضروری ہےاور سب سے برکت والا نکاح وہ ہے جس میں کم خرچ ہو: قاری سید صداقت علیجدہ ( محمد اکرم اسد ) پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ پرائڈ آف پرفارمنس، ستارہ امتیاز کے بے شک!
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہورہائیکورٹ کاٹاپ ٹین بدمعاشوں کی فہرست کےخلاف درخواستوں پر انکوائری کا حکم ،15 روز میں رپورٹ طلبلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے ٹاپ ٹین بدمعاشوں کی فہرست کے خلاف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

6 سالہ بچے سے مبینہ زیادتی کے الزام میں ٹیچر گرفتارکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی کے علاقے کورنگی میں دینی کے ساتھ انگریزی تعلیم دینے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »