کرینہ کپور نیٹ فلکس کی فلم میں جلوے بکھیریں گی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور ڈیجیٹل اسکرین ’نیٹ فلکس‘ کی فلم میں ڈیبیو کرنے جارہی ہیں جس میں اسٹار اداکار جے دیپ اور وجے ورما بھی اپنے جلوے بکھیریں گے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کرینہ کپور پہلی بار ڈیجیٹل اسکرین پر اداکاری کے جوہر دکھاتی نظر آئیں گی، نیٹ فلکس کی نئی آنے والی فلم کا نام تاحال منتخب نہیں کیا گیا البتہ فلم کی کہانی 2005 میں شایع ہونے والے ناول ’دی ڈیووشن آف سسپکٹ ایکس‘ کے گرد گھومے گی، اس پروجیکٹ میں سوجو گھوشت ہدایت کاری کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔

نیٹ فلکس انڈیا نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر نئی فلم کی تیاری کی جھلکیاں شیئر کیں جن میں کرینہ کپور سمیت دیگر نامور بالی ووڈ شخصیات کو دیکھا جاسکتا ہے۔ تاہم اب تک یہ واضح نہیں کہ فلم کب ریلیز کی جائے گی۔ خیال رہے کہ کرینہ کپور شادی اور پھر بچوں کی پیدائش کے بعد فلم انڈسٹری سے دور نظر آئیں تاہم وہ ٹیلی ویژن شوز اور مختلف تقریبات میں اپنی شرکت یقینی بناتی ہیں۔

اسٹار اداکار کے مداحوں کو اب ان کی نئی آنے والی نیٹ فلکس فلم کا بے صبری سے انتظار ہے، کرینہ کپور کے پرستاروں نے ان کے ڈیجیٹل اسکرین پر کام کرنے کو خوش آئند بھی قرار دیا ہے۔Kareena Kapoor Khan stars in a thrilling new Netflix film with Jaideep Ahlawat & Vijay Varma, directed by Sujoy Ghosh!

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلمان خان کی شاہ رخ کی فلم ’’پٹھان‘‘ کے بارے میں بڑی پیشگوئی - ایکسپریس اردوشاہ رخ خان 4 سال کا طویل بریک لے کر فلم ’’پٹھان‘‘ کے ذریعے بالی ووڈ میں واپسی کررہے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمیملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی ہوئی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کی شرح میں مسلسل کمی ، ایک روز میں 514 کیسز رپورٹ#covidcasesاسلام آباد : پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح ایک فیصد پر برقرار ہے ، ایک روز میں 2 اموات اور 514 کیسز ریکارڈ کئے گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انتخابات میں مودی کی جیت میں فیس بک کا کردار بے نقاب ہوگیا - ایکسپریس اردوبھارت میں گزشتہ 22 ماہ میں ہونے والے 10 الیکشن میں سے 9 میں بی جے پی کو سب سے کم قیمت پر اشتہارات دیئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مسجد میں رقص کا کیس، صبا قمر کی غیر حاضری کی معافی منظور - ایکسپریس اردوگلوکار بلال سعید کے قابلِ ضمانت وارنٹ جاری قندیل بلوچخواب میں مدد مانگ رہی تھی ۔اسکی کی ایسی تیسی یہاں آپنی مصیبت پڑھ گئی۔ ا pakistan Behnxhod kanjriyon ko har jaga reyait mil jati hy, koi ghareeb hota to taoheen e adalat lag jati Bikao judges
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ میں گورنر راج کا معاملہ، وزارتِ داخلہ میں سمری کی تیاری شروعذرائع کے مطابق وزارتِ داخلہ میں اہم اجلاس طلب کرلیا گیا جس کی صدارت وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کریں گے۔ تفصیلات جانیے: NoConfidenceMotion SindhHouse PTIGovernment MQM_38YearsWithAltaf AltafHussain_90
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »