کرینہ کے بیٹے جہانگیر کی فوٹو گرافرز کو غصے سے گھورنے کے ویڈیو وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بالی وڈ اداکارہ کرینہ کے بڑے بیٹے جہانگیر علی خان کی جانب سے پاپارازی فوٹو گرافرز کو غصے سے گھورنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

ویڈیو: زرافے نے گاڑی میں بیٹھی دو سالہ بچی کو دانتوں میں دبوچ لیاانتخابات میں ووٹ ڈالنے کے بعد قیدی جیل سے فرار

معروف جوڑی سیف علی خان اور کرینہ کپور کے دونوں بیٹے اگرچہ فلم انڈسٹری کا کسی طور حصہ نہیں بنے مگر ان کی ویلیو پاپارازی فوٹوگرافرز کے نزدیک ایک سیلیبریٹی جیسی ہی ہے۔ تیمور یا جہانگیر کو کہیں بھی دیکھ کر فوٹوگرافرز ان کی تصویر کھینچنے کے شائق رہتے ہیں۔ جہانگیر خان حال ہی میں تین سال کے ہوئے ہیں تاہم اپنی معصومیت اور بھولے پن کی وجہ سے وہ فیملی فوٹوز میں یا کہیں باہر گھومنے جائیں ہمیشہ مداحوں کی توجہ حاصل کرتے ہیں۔انھیں اپنی ماں کرینہ اور بڑے بھائی تیمور کے ساتھ فوٹو گرافرز نے کلاس سے واپسی پر دیکھا تھا اور ان کی تصاویر کھینچنا شروع کردی تھی۔ فوٹو گرافرز کی یہ حرکت شاید ننھے جہانگیر کو پسند نہیں آئی اور وہ غصے سے تصاویر کھینچنے والوں کو گھورتے رہے۔اس موقع پر بیبو جنھوں نے گرم موسم کے لحاظ سے ڈھیلا ڈھالا سا نارنجی اور سفید لباس پہنا تھا اور...

وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح جہانگیر نے فوٹو گرافرز کو دیکھ کر اپنی آنکھیں پھیلائیں اور پاپرازیوں کو دھمکانے کی کوشش کی۔ خیال رہے کہ بھارتی انڈسٹری کے اداکاروں اور مداحوں کی طرف سے چھوٹے سے خوبصورت نواب جہانگیر علی خان کو ’جے بابا‘ کہا جاتا ہے۔پشتو فلموں کی اداکارہ کو قتل کردیا گیاویڈیو: حاملہ ہونے کی خبروں کے بعد کترینہ کیف پہلی بار منظر عام پر آگئیں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہالی وڈ اداکارہ کا کانز فلم فیسٹیول میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتیاداکارہ کی کانز فلم فیسٹیول کے اس لباس کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے، جہاں صارفین کی جانب سے اداکارہ کو سراہا جارہا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو: باس نے خاتون اور اسکی نوعمر بیٹی کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیاخاتون ورکر کام پر دیر سے پہنچی تو باس نے غصے میں آکر اسے اور بیٹی کو عبرتناک سزا دی، جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ سے قبل حارث رؤف کا والدہ اور اہلیہ سے کرکٹ میچ، ویڈیو وائرلپاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کی اپنی والدہ اور اہلیہ مزنا کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دلہن کو تحفہ دینے کے بعد دولہے پر چاقو سے حملہ، ویڈیو وائرلبھارت میں دلہن کو تحفہ دینے کے بعد ٹیچر نے دولہے پر چاقو سے حملہ کردیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قاتل شاٹ : خاتون گولفر نے پرندے کو جان سے مار ڈالانیو یارک : امریکا میں ایک گالفر نے کھیل کے دوران ہٹ لگا کر اُڑنے والے پرندے کو جان سے مار ڈالا، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: زرافے نے گاڑی میں بیٹھی دو سالہ بچی کو دانتوں میں دبوچ لیاامریکا کے سفاری پارک میں زرافے نے گاڑی میں بیٹھی دو سالہ بچی کو دانتوں سے دبوچ لیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »