کرینہ کپور کی سمارٹنس لیکن دراصل وہ کب کون کونسی خوراک کھاتی ہیں، ناشتے میں کیا استعمال کرتی ہیں؟ سب کچھ بتادیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 68 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ میں ’زیرو سائز‘ متعارف کروانے والی بھارتی اداکارہ کرینہ

کپور نے اپنے ڈائیٹ پلان سے متعلق انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ایک ہفتے میں کئی پاﺅنڈز وزن کم کیا ہے۔ روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق کرینہ کپور کی جانب سے ایک ہفتے کا ڈائیٹ پلان اپنی فٹنس سے متاثر فینز کے ساتھ شیئر کیا گیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ یہ ان کے لئے ہے جو مجھے اسکرین پر دیکھ کر حیران ہوتے ہیں اور کہتے ہیں کہ’ آخر یہ کھاتی کیا ہے ؟‘لبنانی وزیراعظم کے مستعفی ہونے کے بعد امریکہ نے لبنانی عوام کو خوشخبری سنادی، اعلان...

اگر آپ بھی کرینہ کپور کی طرح سمارٹ نظر آنا چاہتے ہیں تو دن میں 8 بار مندرجہ ذیل غذائیں کھائیں، اس کے ساتھ ہفتے میں 5 سے 6 گھنٹے ورزش کریں جس کے نتیجے میں آپ اپنی صحت میں واضح اور مثبت فرق محسوس کریں گے۔کرینہ کا کہنا ہے کہ پانی میں رات بھر بھیگی ہوئی کالی کشمش اور زعفران کا صبح نہار منہ استعما ل کریں۔ناشتے میں چٹنی کے ساتھ ایک پراٹھا جس میں موسمی سبزیاںبھی ڈالی جا سکتی ہیں جیسے کہ آلو، گاجر، مولی ، میتھی ، دال اور پنیر۔ وزن کم کرنے کے لیے صبح کے ناشتے میں پروٹین ، گھی، فائبر سب ہی کچھ ہونا...

شام میں کیلے کا ملک شیک بہترین آپشن ہے، کیلے میں پوٹاشیم اور منرلز کی بھاری مقدار پائے جانے کے سبب بلڈ پریشر متوازن رہتا ہے، ایک ملک شیک کا گلاس شام کی بھوک کو مٹاتا ہے اور رات میں زیادہ کھانے کی طلب کو بھی کم کرتا ہے۔پاکستان کے سابق کوچ مکی آرتھر اور گرانٹ فلاور کو نئی نوکری مل گئی ، سری لنکا کی ٹیم کیلئے کیا کریں گے ؟ بڑی خبر آ گئی

رات کے کھانے میں کھچڑی کے ساتھ دہی کا استعمال کریں یا چنے کی دال کی ٹکیوں کے ساتھ سبزی پلاﺅ لے لیں، کہا جاتا ہے کہ چاول کھانے سے وزن بڑھتا ہے مگر چاول روٹی کے مقابلے میں جلد ہضم ہونے والی غذا ہے اور رات کے کھانے کے لیے بہترین ہے۔ابال کر پانی نکلے ہوئے سادے چا ول وزن کم کرنے کے لیے روزانہ استعمال کیے جا سکتے ہیں، کھچڑی بھی ایک نرم اور غذائیت سے بھرپور غذاہے۔ اس میں شامل دالیں اسے مزید لذیز بناتی ہیں۔رات کے کھانے کے بعد اگر سونے سے پہلے بھوک محسوس ہوتو ایک کپ دودھ کے ساتھ ایک کیلا لیا جا سکتا ہے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 4 پیسے کی کمیانٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 4 پیسے کی کمی Pakistan Dollar Rates Value Rupees KSE Market Trading kse_100 StateBank_Pak pid_gov MoIB_Official a_hafeezshaikh ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملتان: منڈیوں میں آڑتھیوں کی اجارہ داری برقرار، سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریفوزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریف Read News ImranKhanPTI IslamicReliefWorldwide ChiefExecutiveOfficer MoIB_Official ForeignOfficePk pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عثمان بزدار کی لاہور میں خون کی بیماریوں کے علاج کیلئے ہسپتال بنانے کی منظوریعثمان بزدار کی لاہور میں خون کی بیماریوں کے علاج کیلئے ہسپتال بنانے کی منظوری Read News UsmanAKBuzdar Lahore GOPunjabPK pid_gov UsmanAKBuzdar GOPunjabPK pid_gov ہاں پر اب لاھور میں ہی کیوں جنوبی پنجاب میں کیوں نہیں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ نے صوبے میں طلبہ یونین کی بحالی کی منظوری دے دی - Pakistan - Dawn Newsسندھ کے سرکاری تعلیمی ادارے بدحال ھیں.کلاسز ھوتی نھی .اساتزہ آتے نھی.تعلیم کانظام ٹھیک کرنے کے بجائے جاھلوں نے سیاست .غنڈہ گردی. بدمعاشی .اور قتل وغارت گری کا لائسنس جاری کردیا.اب سندھ کے سرکاری تعلیمی اداروں میں وہ دمادم مست قلندر ھوگا .جسکی گونج دور دور تک سنی جائے گی. ڈان نیوز کے دفتر کے سامنے ہونے والا احتجاج تم کیوں نہیں دکھا رہے۔ اے غدار وطن تو بولتا کیوں نہیں؟
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں ڈینگی کیسز کی تعداد میں 89 فیصد کمی ہو گئیشدید سردی کے سبب ملک میں ڈینگی کیسز کی تعداد میں نواسی فیصدکمی ہوگئی، بلوچستان، سردی ہے, مچھر مر گئے ہیں... تو ڈینگی میں کمی تو ہونی تھی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »