کرینہ کپور کے ساتھ مرکزی کردار کی پیشکش ہوئی تھی، دانش تیمور - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’ویرے دی ویڈنگ‘میں کرینہ کپور کے ساتھ مرکزی کردار کی پیشکش ہوئی تھی، دانش تیمور - KareenaKapoorKhan Bollywood

اداکار دانش تیمور نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بالی ووڈ فلم ’’ویرے دی ویڈنگ‘‘میں کرینہ کپور کے ساتھ مرکزی کردار کی پیشکش ہوئی تھی۔

فلم ’’رانگ نمبر‘‘،’’مہرالنسا وی لب یو‘‘اور ’’وجود‘‘ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے اداکار دانش تیمور بالی ووڈ جاتے جاتے رہ گئے۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران دانش تیمور نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں فلم ’’ویرے دی ویڈنگ‘‘میں کرینہ کپور کے مقابل مرکزی کردار اداکرنے کی پیشکش ہوئی تھی جسے انہوں نے فراخ دلی سے قبول بھی کرلیا تھا۔

بات اتنی آگے بڑھ چکی تھی کہ شوٹنگ کی تاریخیں اور پیسوں کے معاملات بھی طے پاگئے تھے لیکن عین موقع پر کرینہ کپور امید سے ہوگئیں اورفلم کی تاریخیں آگے بڑھ گئیں۔ کرینہ کے بیٹے تیمور کی پیدائش کے بعد جب کرینہ شوٹنگ کے لیے تیار ہوئیں تو پاکستان اور بھارت کے درمیان کے درمیان صورتحال کشیدہ ہوگئی اور یوں وہ بالی ووڈ جاتے جاتے رہ گئے۔

واضح رہے کہ فلم ’’ویرے دی ویڈنگ‘‘ گزشتہ برس 31 مئی کو ریلیز ہوئی تھی جس میں کرینہ کپور، سوارا بھاسکر، سونم کپور اورشیکھا تلسانیہ نے اداکاری کے جوہر دکھائے تھے، جب کہ کرینہ کے مقابل مرکزی کردار اداکار سومیت ویاس نے اداکیا تھا اور اسی کردار کی پیشکش دانش تیمور کو ئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

او جا یار

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بھارت میچ کے دوران پاکستان کے کئی شہر زلزلے سے لرز اٹھےسوات (ڈیلی پاکستان آن لائن) سوات ، ملاکنڈ اور لوئر دیر میں زلزلہ ، شہری کلمہ طیبہ کا ورد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کے 46 اوورز میں 305 رنز، میچ بارش کے باعث روک دیا گیا - ایکسپریس اردوبھارت کے 46 اوورز میں 305 رنز، میچ بارش کے باعث روک دیا گیا IndiaVsPakistan INDvPAK
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد ٹیم مینجمنٹ نے نئی حکمت عملی طے کرلیبھارت کے ہاتھوں 89 رنز سے شکست کے بعد ٹیم مینجمنٹ نے نئی حکمت عملی طے کرلی ہے، ذہنی دباؤ دور کرنے کے لیے تیم مینجمنٹ کھلاڑیوں کو لے کر لندن پہنچ گئی Pakistani Capitan all Pakistani team ko name ke sharam nahin hai tum Pakistan team 100 🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کے سیاحت کو فروغ دینے کے وژن کے ثمرات آنا شروعوزیر اعظم عمران خان کے سیاحت کو فروغ دینے کے وژن کے ثمرات آنا شروع ہوگئے، سیاحتی مقامات پر لوگوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا۔ ثمرات صرف اے آر وائی پر ملاحظہ فرمائیں کیونکہ باقی چینلز ملک دشمن ھیں گوڈ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈکپ: روایتی حریف بھارت کے ہاتھوں پاکستان کو عبرتناک شکستمانچسٹر: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان عالمی کپ 2019 کے 22 ویں مقابلے میں بھارت نے پاکستان کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت 89 رنز سے عبرتناک شکست دے دی۔ عالمی کپ کے مقابلوں میں یہ بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی ساتویں مسلسل شکست ہے، اس سے قبل کھیلے گئے تمام 6 میچوں میں […] جس کو کوچ ہونا چاہیے وہ کپڑے دھو رہا ہے اور جسے کپڑے دھونے چاہییں وہ کوچ ہے 136
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بلاول اور مریم ملاقات؛ حکومت کے خلاف جدوجہد پر اتفاق - ایکسپریس اردوبجٹ کے متعلق مشترکہ حکمت عملی کے لیے اعلیٰ سطح کے رابطے برقرار رکھنے کا فیصلہ Future planning for seat 🙏 ye mulaakaat ek bahaanaa hai Apne apne bap ko chorana hai ..
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »