کرکٹ شائقین کے لئے بری خبر ۔۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ون ڈے میچ منسوخ

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرکٹ شائقین کے لئے بری خبر۔۔ پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیزیز منسوخ

کرکٹ شائقین کے لئے بری خبر۔ سیکیورٹی خدشات کے باعث پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیزیز منسوخ ہوگئی۔

پی سی بی کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے آگاہ کیا ہے کہ انہیں سکیورٹی کے حوالے سے الرٹ کیا گیا ہے، اس لئے یکطرفہ طور پر سریز ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یا درہےنیوزی لینڈ ٹیم کے آفیشلز نے حکومت پاکستان کی سکیورٹی پر اطمینان کا اظہار کیا تھا۔ پی سی بی کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے نیوزی لینڈ کے ہم منصب کو بھرپور یقین دہانی کرائی تھی کہ مہمان ٹیم کو کوئی خطرہ نہیں۔ وزیراعظم نے ذاتی طور پر نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کو رابطہ کر کے انہیں بتایا کہ ہماری سکیورٹی انٹیلی جنس دنیا کی ایک بہترین ایجنسی ہے۔

اب تک کھیلے گئے پاکستان نیوزی لینڈ ون ڈے مقابلوں میں 55 میچ پاکستان نےجیتےجبکہ 48 ہارے۔ تین بے نتیجہ رہے،ہوم گراؤنڈ پر بیس میں سے سترہ اپنے نام کئے۔ 2003 کی آخری سیریز میں پاکستان نے کیویز کو پانچ صفر سے شکست دی تھی ۔ پہلے ون ڈے کیلئے ٹیم پاکستان میں تین لیگ اسپنرز سمیت 12 کھلاڑی شامل کئے گئے تھے۔ میچ منسوخ ہونے پر تماشائیوں میں مایوسی پھیل گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اچھے دن آئے ہے 🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیوزی لینڈ کے سکیورٹی خدشات کے باعث کرکٹ سیریز منسوخ - BBC News اردونیوزی لینڈ کی ٹیم کی جانب سے ایک بیان کے مطابق یہ فیصلہ پاکستان کے حوالے سے نیوزی لینڈ کی حکومت کی طرف سے خطرے کی پیش گوئی اور پاکستان میں موجود سکیورٹی مشیروں کے مشورے پر لیا گیا۔ بہت مایوس کن فیصلہ جس کی ھم سب پاکستانی شدید مزمت کرتے ہیں۔ UnfreezeAfghanMoney دا هیشټګ درسره ریټویټ کړئ BREAKING India is behind cancelation of Pakistan NewZealand series Big amount and IPL long term contract offer to Newzealand player and board Officials Pakistan is safest country for Sports ICC quietness is a criminal offence PakNZ ImranKhanPTI OfficialDGISPR
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دورہ پاکستان منسوخ کرنے کے بعد نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا بیان بھی سامنے آ گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )نیوزی لینڈ نے پاکستان کے ساتھ سیریز پہلے ون ڈے میچ سے چند لمحے قبل سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر منسوخ کرنے کا اعلان کر دیاہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے سیکیورٹی خدشات پر سیریز منسوخ کردی - ایکسپریس اردومہمان ٹیم نیوزی لینڈ نے وطن واپس جانے کا اعلان کردیا So sad So sad.... PAKvNZ لگتا نیوزی لینڈ کی ٹیم کو آئی ایس پی آر کے گانے نہیں دکھائے گئے ورنا بھاگتے نہیں اس حکومت کی وجہ سے پاکستانیوں کے کے سر شرم سے جھک گئے اگر نہیں شرم آنی تو باجوہ نیازی اور یوتھیوں کو…
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سیکیورٹی خدشات : پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز منسوخ -راولپنڈی : پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے منسوخ ہونے کا قوی امکان ہوگیا ہے اور سناؤ... نویاں تازیاں.. نیوزیلینڈ کی ٹیم پیپلزپارٹی کی حکومت سے مطئمن نہیں تھی جس کا ذمہ دار وزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ ہے.. فواد چوہدری saleemkhaliq کیا بنا پھر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان ختم کردیانیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پاک نیوزی لینڈ سیریزختم کردی ہے،میچ کے حوالے سے سکیورٹی تھریٹ جاری ہوئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی حکام
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان ختم کردیا - Abb Takk Newsنیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پاک نیوزی لینڈ سیریزختم کردی ہے،میچ کے حوالے سے سکیورٹی تھریٹ جاری ہوئے ہیں۔
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »