کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش لیگ کے شیڈول کا اعلان کر دیا زبردست خبر آ گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش لیگ کے شیڈول کا اعلان کر دیا، زبردست خبر آ گئی

تفصیلات کے مطابق لیگ میں مجموعی طور پر 60 میچز شیڈول ہیں جبکہ فائنل چھ فروری کو طے ہے۔ لیگ کے شیڈول کے اعلان کے بعد اب دوسرے مرحلے میں غیر ملکی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان ہو گا، ہر ٹیم میں دو غیر ملکی کرکٹرز کو شامل کیاجاسکتا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق ویمنز لیگ کے میچز 17 اکتوبرسے 29 نومبر تک کھیلے جائیں

گے۔مالی مشکلات کے شکار کرکٹ آسٹریلیا کو بگ بیش مقابلوں سے ٹی وی رائٹس کے ذریعے بھاری آمدن ہوسکے گی۔ منتظمین کی جانب سے میچز کے دوران کویڈ 19 ایس او پیز پرمکمل عمل کروانے کا دعوی کیا گیا ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی طرف سے آسٹریلیا میں اکتوبر، نومبرمیں شیڈول ورلڈ ٹی 20 کے التواءکا باقاعدہ اعلان جلد متوقع ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش لیگ کے شیڈول کا اعلان کردیا - ایکسپریس اردولیگ میں مجموعی طور پر ساٹھ میچز شیڈول ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش لیگ کے شیڈول کا اعلان کر دیاکرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش لیگ کے شیڈول کا اعلان کر دیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئی جی پولیس بلوچستان کا دورہ، ایم ایس سول اسپتال نے تحفظات کا اظہار کردیاآئی جی پولیس بلوچستان کا دورہ، ایم ایس سول اسپتال نے تحفظات کا اظہار کردیا ARYnewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیب کا نوازشریف کی طلبی کا اشتہار لندن میں ایون فیلڈ اپارٹمنٹس پر لگانے کا فیصلہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مزدور اتحاد کا ریل کا پہیہ جام کرنے کا اعلانمزدور اتحاد کا ریل کا پہیہ جام کرنے کا اعلان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اٹک: یاسمین راشد کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ طبی سہولیات کا جائزہاٹک: یاسمین راشد کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، طبی سہولیات کا جائزہ YasminRashid Visited DHQHospital Attock MedicalFacilities pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK PTIofficial Dr_YasminRashid
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »