کرکٹرز لیگ کے بجائے قومی ڈیوٹی کو ترجیح دیں: ای سی بی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن: انگلش کرکٹ بورڈ نے اپنے کھلاڑیوں کو نجی لیگ کھیلنے کے بجائے قومی ڈیوٹی پر فوقیت دینے کی تاکید کر دی ہے۔ انگلش کرکٹ ٹیم نے اپنے کھلاڑیوں کو نجی لیگ کے بجائے قومی ڈیوٹی کو ترجیح دینے کی ہدایت کی

ہے۔

انگلش کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر ایشلے جائلز کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کو پہلے ٹیم کا مفاد سامنے رکھنا ہوگا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سے قبل انگلینڈ نے پاکستان اور بنگلا دیش میں وائٹ بال سیریز کھیلنی ہے جبکہ حال ہی میں ملتوی ہونے والی بھارتی لیگ کے انگلینڈ میں انعقاد کے لئے منصوبہ بندی کی جا رہی ہے، آئی پی ایل ستمبر اکتوبر انگلینڈ میں ہونے کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ بھارتی لیگ آئی پی ایل میں انگلش ٹیم کے گیارہ کھلاڑی شامل تھے، آئی پی ایل ملتوی ہونے کے بعد نو کھلاڑی برطانیہ تو پہنچ چکے ہیں مگر وہ قرنطینہ میں ہیں جبکہ کرس جورڈن بارباڈوس جبکہ مورگن مالدیپ میں اپنا قرنطینہ مکمل کر رہے ہیں۔ انگلش کرکٹ بورڈ اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے مشترکہ اعلان کے مطابق انگلش کرکٹ ٹیم آئندہ برس اکتوبر میں پاکستان آئے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل کے بقیہ میچز نہ کروائے گئے تو یہ آخری لیگ بھی ہو سکتی ہے راشد لطیف نے خبردار کردیالاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے خبردار کیا ہے کہ اگر پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کے باقی رہ جانے والے میچز نہ کروائے گئے تو یہ آخری 🕋 دو نہیں ایک پاکستان سوال یہ ہے روزگار بند ' تاجروں اور دہاڑی دار محنت کشوں کو SOPs کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا جارہا ہے اور دوسری طرف وزیراعظم اور انکے 9 رتن اس سے مبرا ہیں کرکٹ جاری ہے تعلیم گاہیں بند ہیں مساجد جبری بندش اور غیر اسلامی طریق پر چلائی جارہی ہیں اسلام_کےSOPs 🌺
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شیخ رشید کو شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست مل گئیقومی احتساب بیورو (نیب ) نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ ( ای سی ایل ) میں ڈالنے کے لیے درخواست وزارت داخلہ کو بھجوادی ہے۔ Pti government ko sirf is kaam k liyai select kiya hai na k awam ki kidmmat
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کا فیصلہ کل ہو گالاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) پر ڈالنے کا فیصلہ کل ہو گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہبازشریف آج فلسطین کے سفارت خانے جائیں گےمریم اورنگزیبلاہور(ڈیلی پاکستا ن آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) کے صدراپویشن لیڈر قومی اسمبلی میاں شہباز شریف آج فلسطین کے سفارت جب اقتدار میں تھے تب فلسطین کی فکر کرنی چاہیے تھی. اب بیٹھو آرام سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بیلاروس کے صدر نے اپنے قتل کے پیش نظر سرکاری حکم نامہ تیار کرلیا - ایکسپریس اردوصدر نے قتل کی صورت میں اختیارات وزیراعظم کے بجائے سلامتی کونسل کو منتقل کرنے کے حکم نامے پر دستخط کردیئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

استنبول یا دہلی ماڈل - ایکسپریس اردون لیگ پاکستان تحریک انصاف کی بیڈ گورننس کو داد دے‘ ن لیگ آج وزیراعظم کے غلط فیصلوں کی وجہ سے سلامت ہے۔ سر جی آپ بھی کمال کرتے ہیں کہا ایماندار نیک اور پوری اُمت مسلمہ کا لیڈر طیب اُردوان کہاں یہ اربوں کھربوں کی کرپشن میں ڈوبے ہمارے نواز اور شہباز۔ آپ نے خود کسی کالم میں لکھا ہے اُردوان کا ابھی فروٹ بیچتا ہے کیا پاکستان میں اس طرح کی چیز کا تصور بھی کیا جا سکتا ہے؟ Istambol
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »