کرکٹر شرجیل خان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرکٹر شرجیل خان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے کرکٹر شرجیل خان کی درخواست پر سماعت کی، کرکٹر شرجیل خان کے وکیل شیغان اعجاز چدھڑ نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ شرجیل خان کا اسپاٹ فکسنگ اور میچ فکسنگ سے کوئی تعلق نہیں رہا، وفاقی حکومت نے ان کا نام ای سی ایل میں شامل کر رکھا ہے‌‌۔

وکیل کا کہنا تھا کہ شرجیل خان کو عمرے کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب جانا چاہتے ہیں،استدعا ہے کہ عدالت شرجیل خان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے۔ وزارت داخلہ کے وکیل نے کہا کہ ایف آئی اے کے پاس انکوائری زیرالتواء ہے، شرجیل خان کا نام ایف آئی اے کے کہنے پر ای سی ایل میں ڈالا گیا، جس پر عدالت نے وزارت داخلہ کو دے دیا اور سات دن میں عمل درآمد کی ہدایت کرتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔خیال رہے کہ کرکٹر شرجیل خان پر پی ایس ایل ٹو میں فکسنگ کا یہ الزام تھا کہ انہوں نے میچ میں رقم کے عوض دو ڈاٹ بالز کھیلیں۔ شرجیل خان پر پاکستان کرکٹ بورڈ کوڈ کی پانچ شقوں کی خلاف ورزی کا الزام تھا جس کے بعد ان پر پانچ سال کی پابندی عائد کی...

بعد ازاں کرکٹر شرجیل خان نے اسپاٹ فکسنگ پر معافی مانگتے ہوئے کہا تھا کہ یقین دلاتا ہوں مستقبل میں ذمہ داری کا مظاہرہ کروں گا، قوائد کی خلاف ورزی وقتی فائدہ دیتی ہے مگر نتائج کیریئر پر اثرانداز ہوتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرکٹر شرجیل خان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سچن تندولکر کا ریکارڈ توڑنے والی انڈین کرکٹرانڈیا کی شفالی ورما نے نہ معروف بلے باز سچن تندولکر کا ریکارڈ توڑا بلکہ اگلے ہی دن دوسری نصف سنچری بھی بنا لی۔ اس وقت ان کی عمر صرف 15 سال ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کا سٹیزن پورٹل پرشکایات کوسنجیدہ نہ لینے والے افسران کےخلاف کارروائی کافیصلہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے سٹیزن پورٹل پرشکایات کوسنجیدہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ارشد خان نے اپنا چائے کیفے کا برانڈ متعارف کرادیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نیلی آنکھوں سے ملک بھر میں شہرت پانے والے چائے فروش
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا استعفیٰ لینے کی حکمت عملی تبدیل ہو سکتی ہے۔فضل الرحمانعمران خان کا استعفیٰ لینے کی حکمت عملی تبدیل ہو سکتی ہے۔ فضل الرحمان AzadiMarch PTIGovernment FazalurRehman JUIF PMImranKhan Resign MoulanaOfficial juipakofficial ImranKhanPTI PTIofficial MediaCellPPP pmln_org pid_gov OfficialDGISPR MoulanaOfficial juipakofficial ImranKhanPTI PTIofficial MediaCellPPP pmln_org pid_gov OfficialDGISPR Govt should take his ass down worthless man! FazalurRehman
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریندر سنگھ کا عمران خان سے دہائیوں پرانا تعلقامریندر سنگھ کا عمران خان سے دہائیوں پرانا تعلق تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »