کرپٹ عناصر کے بادشاہ کو ملک پر بطور صدر مسلط کیا جارہا ہے، بیرسٹر گوہر

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پہلے 2 خاندان ملکی وسائل پر قابض تھے، اب جمہوری اداروں پر بھی قابض ہونے جا رہے ہیں، رہنما تحریک انصاف

کرپٹ عناصر کے بادشاہ کو ملک پر بطور صدر مسلط کیا جارہا ہے، بیرسٹر گوہرسیل اور عقاب کے آپسی رابطے کا منظر جو پہلے کبھی نہیں دیکھا گیاپہلی بار ووٹ خریدا یا بیچا نہیں گیا، محمود خان اچکزئیلاہور پولیس نے پیپلز پارٹی کا استقبالیہ کیمپ اکھاڑ دیاماسکو میں انتہاپسندوں کے حملوں کا خطرہ ہے، امریکاکرپٹ عناصر کے بادشاہ کو ملک پر بطور صدر مسلط کیا جارہا ہے، بیرسٹر گوہرپارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ کرپٹ عناصر کے بادشاہ کو ملک پر مسلط کیا جارہا...

پی ٹی آ ئی رہنماؤں نے کہا کہ شہباز شریف جعلی مینڈیٹ پر وزیراعظم بنے آج زرداری صاحب بھی جعلی ووٹوں سے صدر بنیں گے، مفاہمت کا نہیں بلکہ کر پٹ عنا صر کا با دشاہ آصف زرداری ملک پر مسلط کیا جا رہا ہے۔ بیرسٹر گوہر نے کہا آئینی عہدوں پر غیر آئینی طریقے سے براجمان ہونا آئین کی پامالی ہے، پہلے 2 خاندان ملکی وسائل پر قابض تھے، اب جمہوری اداروں پر بھی قابض ہونے جا رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماسکو پر حملہ ہوگا۔۔ امریکہ کی روس کو دھمکی!روسی وزارت خارجہ کی جانب سے امریکہ اور مغربی ممالک پر الزام عائد کیا جارہا ہے کہ روس میں صدارتی انتخاب کے دوران بڑے سائبر حملے کیے جا رہے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا اگلا صدر کون؟ آصف زرداری یا محمود خان اچکزئیاسلام آباد : ملک کے چودھویں صدر مملکت کے انتخاب آج کیا جائے گا ، پیپلز پارٹی کے امیدوار آصف علی زرداری اور سنی اتحاد کونسل کے امیدوار محمود خان اچکزئی کے مدمقابل ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: برطانوی وزیراعظم کی ساس بھارتی رکن پارلیمنٹ نامزدصدر کی جانب سے 6 سال کی مدت کے لئے نامزد کئے جانے والے ارکان کو عوامی زندگی میں اعلیٰ کامیابیوں کی وجہ سے نامزد کیا جاتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سرحدوں پر فوجیوں کی تعیناتی؛ چین نے بھارت کو خبردار کردیابھارت نے چین کے ساتھ متصل 532 کلومیٹر طویل متنازع سرحد پر مزید 10 ہزار فوجیوں کو تعینات کیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چرچ پر حملے میں 15 افراد جان سے گئےغیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق افریقی ملک برکینا فاسو میں کیتھولک چرچ پر یہ حملہ صوبے اوڈلان کے گاؤں ایسا کانے میں عبادت کے دوران کیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف اٹھائیں گےپاکستان پیپلز پارٹی پارلیمانیوں کے مر سرفراز بگٹی آج شام 3 بجے بلوچستان کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف اٹھائیں گے۔ گورنر بلوچستان عبدالولی خان کاکڑ گورنر ہاؤس کوئٹہ میں مناسبت پر وزیر اعلیٰ کو حلف دلائیں گے۔ مر سرفراز بگٹی کو بغیر مخالفت کے وزیر اعلیٰ منتخب کیا گیا ہے کیونکہ کسی نے اس کے خلاف نامزدگی کاغذات جمع نہیں کیے۔ بلوچستان اسمبلی نے ایک قرارداد پاس کی ہے جس میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ ہاؤس آنے والے صدری انتخابات کے لئے ایک پولنگ اسٹیشن کے طور پر قرار دیا جائے گا جن کی خالی سیٹوں پر انتخابات ہوں گے۔
ذریعہ: PTVNewsOfficial - 🏆 16. / 51 مزید پڑھ »