کرپشن کے پیسے معاف نہیں کر سکتے، یہ پاکستانیوں کا پیسہ ہے: فواد چوہدری

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرپشن کے پیسے معاف نہیں کر سکتے، یہ پاکستانیوں کا پیسہ ہے: فواد چوہدری fawadchaudhry PTIofficial pid_gov

شریف کو انسانی بنیادوں پر باہر جانے کی اجازت دی ہے۔ نواز شریف واپس آئیں گے تو سیکیورٹی بانڈ کے پیسے واپس مل جائیں گے، کرپشن کے پیسے معاف نہیں کر سکتے، یہ پاکستانیوں کا پیسہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن نواز شریف کی صحت پر سیاست نہ کرے، یہ صرف سیاسی نہیں قانونی مسئلہ بھی ہے۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ عدالت ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نام نکالتی تو مسئلہ نہیں تھا، وہ باہر چلے گئے اور...

عدالت کہے کہ نواز شریف کو پیش کریں تو کیسے کریں گے۔ ن لیگ میں لیڈر شپ کی لڑائی جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف اور ان کی فیملی کو گارنٹی دینی ہے، نواز شریف کو جانے دیا تو زرداری و دیگر بھی بغیر شرط جانے کا کہیں گے۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ کل کابینہ میں طویل میٹنگ ہوئی، وزیر اعظم کی تمام معاملات پر گہری نظر ہے۔ انسانی بنیاد پر کابینہ نے معاملے کا جائزہ لیا ہے۔ کابینہ نے انسانی بنیادوں پر باہر جانے کی اجازت دی ہے۔ ذیلی کمیٹی کہہ رہی ہے ماضی میں ایسی مثال نہیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فواد چوہدری کا اپوزیشن سے ڈپٹی اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس لینے کا مطالبہاسلام آباد : وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپوزیشن سے ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا یہ مناسب رویہ نہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کا ٹیکنالوجی کے شعبے میں اہم کامیابی کا دعویٰوفاقی وزیرفواد چوہدری نے سائنس و ٹیکنالوجی کےشعبے ميں 2 بڑی کاميابيوں کا دعویٰ کیا ہے 33vania کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کابینہ کے تمام اراکین نواز شریف کو باہر بھیجنے کے حامی نہیں، فواد چوہدری کا دعویٰ03:52 PM, 11 Nov, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد عمران خان نے اپنے آپ کو غیر سیاسی اور ججوں نے اپنے آپ کو انصاف پسند ظاہر کرتے کرتے تمام چوروں سے صلح کر لی عوام مردہ باد fawadchaudhry SSEHBAI1 Shahidmasooddr OryaMaqboolJan ARYSabirShakir arifhameed15
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نون لیگ گارنٹی کا بندوبست کرے، فواد چوہدرینون لیگ گارنٹی کا بندوبست کرے، فواد چوہدری تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ای سی ایل کیا ہے، اس سے نام نکالنے کا عمل کیا ہے؟وزیر داخلہ اعجاز شاہ کہہ چکے ہیں کہ جیسے ہی ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نواز شریف کا نام خارج کرنے کا 'عمل مکمل' ہو گا، ان کا نام اس فہرست سے نکال دیا جائے گا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’ماضی کا پورا مدینہ آج کی مسجدِ نبوی کا حصہ بن چکا ہے‘سعودی عرب کے شہر مدینہ میں واقع مسجدِ نبوی دنیا میں مسلمانوں کا دوسرا مقدس ترین مقام ہے اور اسے پیغمبرِ اسلام کی زندگی میں ان کے ہیڈکوارٹر کی حیثیت حاصل تھی۔ تفصیلات: MasjidNabawi SaudiArabia واہ ما شا اللہ Nice looking Peaceful and spiritual city :)
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »