کرپشن سے لڑتا تنزانیہ کا ’حادثاتی صحافی‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عوام کی صحافت اور انکشافات سامنے لانے کے لیے جامی فورمز ویب سائٹ شروع کرنے والے میکسینس میلو تنزانیہ کی حکومت کے عتاب کا شکار رہے ہیں اور سو سے زائد مرتبہ عدالتوں میں پیش ہو چکے ہیں۔

سات سال بعد تنزانیہ نے متنازع سائبرکرائم ایکٹ منظور کیا جسے اکثر جامی فورمز قانون بھی کہا جاتا ہے۔

صحافی ایرک کابیندرا کو جولائی 2019 میں ان کی شہریت پر شک کی وجہ سے گرفتار کیا گیا مگر بعد میں ان پر منی لانڈرنگ کے الزامات عائد کیے گئے جس کی عالمی سطح پر مذمت کی گئی۔26 سالہ صحافی ٹیٹو میگوٹی نے 20 دسمبر کو دارالسلام میں گرفتاری کے بعد سے اب تک کرسمس کی چھٹیوں کے تمام دن ریمانڈ پر گزارے ہیں۔ انھوں نے بی بی سی کو بتایا کہ بندش کے بعد سے انھیں کئی وکلا بھرتی کرنے پڑے، اپنی ادارتی پالیسی ازسرِنو مرتب کرنی پڑی اور زیادہ لوگ بھرتی کرنے پڑے تاکہ ویب سائٹ پر اشاعت سے قبل تمام مواد کی پڑتال کی جا سکے۔

گذشتہ سال بین الاقوامی تنظیم رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز کی شائع کردہ ورلڈ پریس فریڈم انڈیکس میں تنزانیہ 25 درجے نیچے، یعنی 118 ویں نمبر پر قرار دیا گیا ہے۔ حکومت کا اصرار ہے کہ ملک میں آزادی اظہار موجود ہے اور صحافی اور تبصرہ نگار تب تک اپنا کام کرنے کے لیے آزاد ہیں جب تک وہ قانون کی خلاف ورزی نہ کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ۓ پاکستان میں صحافت ہی مشکوک ہے۔ کچھ میڈیا مالک پیمرا کو کوستے ہیں اور کئی پینترا بدلتے ہیں ۔ صافی جیسے صحافی ریاست پر کھل کر بات کرتے ہیں تو مطلب صحافت دار پر نہیں ادھار پر ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوکرین کا مسافر طیارہ غلطی سے حملے کا نشانہ بنا: ایران کا اعترافافسوسناک اور المناک حادثہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یوکرین کا مسافر طیارہ غلطی سے حملے کا نشانہ بنا: ایران کا اعترافیوکرین کا مسافر طیارہ غلطی سے حملے کا نشانہ بنا: ایران کا اعتراف Read News Ukrain PassangerPlan Crashed Iran
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جاپان کی کیرول گون کی اہلیہ کی گرفتاری کےلئے انٹرپول سے درخواستجاپان کی کیرول گون کی اہلیہ کی گرفتاری کےلئے انٹرپول سے درخواست Japan CaroleGhosn InterpolRedNotice Wife ArrestWarrant
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین کا طیارہ مار گرانے پرایرانی اپوزیشن کا خامنہ ای سے اقتدار چھوڑنے کا مطالبہیوکرین کا طیارہ مار گرانے پرایرانی اپوزیشن کا خامنہ ای سے اقتدار چھوڑنے کا مطالبہ Iran UkranianPlaneCrash IranianOpposition khamenei_ir HassanRouhani
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جہاز سے کراچی کی تصویر کھینچنے پر رضا ہارون نے اسد عمر کی کھنچائی کیوں کی؟رضا ہارون نے اسد عمر کی ہوائی جہاز سے کھینچی گئی تصویر پر ان کی کھنچائی کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کو کب تک اوپر سے یا اسلام آباد سے بیٹھ کر دیکھیں گے؟ RAZA HAROON SAHIB , THURA SAAMNE BHEE THU AWO AAPKEE PARTY KEE MEMBARAN KU ABHEE TAK PAKISTAN WAPAS JANE KEE HEMAT NA HUYEE
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کی جانب سے جذبہ خیرسگالی کا شاندار مظاہرہ,کینیا میں میڈیکل کیمپ کا انعقادپاک بحریہ کی جانب سے جذبہ خیرسگالی کا شاندار مظاہرہ,کینیا میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد Pakistan PakNavy Kenya MedicalCamp pid_gov MoIB_Official PakistanNavy
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »