کرپشن کے خاتمے کیلئے طلبہ کی تربیت ضروری ہے، نیب

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈائریکٹر نیب بلوچستان زاہد شیخ نے کہا ہے کہ عصری اداروں میں تعلیم کے ساتھ کرپشن کیخلاف بھی طالبعلموں کی تربیت کی جائے

، کرپشن کے خاتمے کیلئے دینی اداروں کا کردار ناگزیر ہے۔

کوئٹہ میں نجی یونیورسٹی کے تحت ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں ڈٰائریکٹر نیب بلوچستان زاہد شیخ، یونیورسٹی انتظامیہ اور طلباء و طالبات نے شرکت کی۔ ڈائریکٹر نیب بلوچستان زاہد شیخ نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈی جی نیب بلوچستان فرمان اﷲ کی خصوصی ہدایت پر دینی و عصری اداروں کے طلباء و طالبات اور علمائے کرام کے ساتھ خصوصی نشست کا اہتمام کیا گیا ہے، اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ دینی و عصری اداروں میں درس و تدریس سے وابستہ لوگ ملک کا اثاثہ ہیں، یہاں طلباء کو تعلیم کے ساتھ ساتھ بدعنوانی جیسی برائیوں کیخلاف بھی تربیت دی جائے تاکہ بدعنوانی سے پاک معاشرے کا قیام عمل میں لایا...

منتظمین کا کہنا تھا کہ ورکشاپ کے انعقاد کا مقصد طلباء، طالبات اور اساتذہ کرام کو نیب کی کرپشن کیخلاف عملی جدوجہد، شعور و آگاہی کی مہم میں اپنا ہم رکاب بناکر معاشرے میں بدعنوانی کی روک تھام کیلئے سوچ کی تبدیلی اور آگاہی کے چراغ روشن کرنا تھا، معاشرے سے کرپشن کے خاتمے کیلئے خود احتسابی، خدا خوفی اور ملکی قوانین کی پاسداری کو یقینی بنانا ہوگا، بدعنوانی کا تدارک کسی ایک ادارے کی ذمہ داری نہیں ہر ذی شعور شخص اپنے حصے کی شمع جلا کر چار سو ایمانداری، دیانتداری، راست گوئی اور بھلائی کے چراغ فروزاں...

ورکشاپ میں شریک اسلامک یونیورسٹی کے پرو ریکٹر عروہ جاوید، علماء، خطباء، طلباء و طالبات اور اساتذہ کرام نے نیب کی انسداد بدعنوانی مہم کو سراہتے ہوئے اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس اور ترکی کاادلب میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے ملکر کام کرنے کے عزم کا اظہارروس اور ترکی کاادلب میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے ملکر کام کرنے کے عزم کا اظہار Read News Russia Turkey KremlinRussia_E trpresidency
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت کے اقدامات جنوبی ایشیاء کی خراب صورتحال کیلئے سنگین خطرہ ہیں:شاہ محمود قریشیبھارت کے اقدامات جنوبی ایشیاء کی خراب صورتحال کیلئے سنگین خطرہ ہیں:شاہ محمود قریشی SMQureshi IndiaOccupiedKashmir UN KashmirBleedsForJustice SMQureshiPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial UN PMOIndia RisingKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے 3 روٹس انٹرنیشنل پروازوں کیلئے بندکراچی کے 3 روٹس انٹرنیشنل پروازوں کیلئے بند Noorulamin000 کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی کو صاف کرنے کیلئے دشمن کے نیچے بھی کام کرنے پر تیار ہوگیا ،مصطفی کمالکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ایس پی کے سربراہ مصطفی کمال نے کہا ہے کہ میئرکراچی کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایران: برطانوی شہریوں کو اسرائیل کیلئے جاسوسی کے جرم میں 12 برس قید - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری، تیل و گیس کے نئے ذخائر برآمدکوہاٹ: اوجی ڈی سی ایل نے کوہاٹ میں تیل وگیس کے نئے ذخائر کی دریافت کا اعلان کردیا، ابتدائی طور پر یومیہ ایک کروڑ 27 لاکھ مکعب فٹ گیس اور 240 بیرل خام تیل یومیہ حاصل ہوگا، پانچ روز میں او جی ڈی سی ایل نے دوسری بار تیل و گیس کی دریافت کا اعلان […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »