کروڑ پتی جوڑے نے اپنے تمام اثاثے عطیہ کرکے راہبانہ زندگی اپنالی

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جوڑے نے یہ فیصلہ اپنے دو بچوں، 16 سالہ بیٹے اور 19 سالہ بیٹی سے متاثر ہو کر کیا ہے

کروڑ پتی جوڑے نے اپنے تمام اثاثے عطیہ کرکے راہبانہ زندگی اپنالیبھارت کے ایک کروڑ پتی جوڑے نے راہبانہ زندگی اپنانے کی خواہش میں اپنے 200 کروڑ روپے کے تمام اثاثے خیراتی ادارے کو عطیہ کر دیے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست گجرات سے تعلق رکھنے والے میاں بیوی نے 200 کروڑ روپے کے تمام اثاثے خیراتی ادارے کو عطیہ کرکے جین مذہب کی راہبانہ زندگی گزارنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں وہ زندہ رہنے کیلئے مکمل طور پر دوسروں کی خیرات یا ہمدردی پر انحصار کریں گے۔ بھویش بھنڈاری اور ان کی اہلیہ اپنے منافع بخش تعمیرانی کاروبار سے کروڑ پتی بن گئے تھے۔ دوسرے کروڑ پتیوں کی طرح ہی انہوں نے شاندار بنگلے، مہنگی گاڑیوں اور دل کی ہر مہنگی سے مہنگی خواہش پوری کرنے کیلئے پیسے پانی کی طرح بہائے تاہم دونوں نے حال ہی میں جین مذہب کے راہب بننے کے لیے یہ سب ترک کردیا۔

انہوں نے یہ فیصلہ اپنے دو بچوں، 16 سالہ بیٹے اور 19 سالہ بیٹی سے متاثر ہو کر کیا ہے جنہوں نے خود بھی 2022 میں یہی طرزِ زندگی اپنالیا تھا۔پی ایس ایل فرنچائز کی شاندار روایت کو پی سی بی نے بھی اپنالیاامریکی ایوان نمائندگان سے اسرائیل، یوکرین کو 95 ارب ڈالر امدادی پیکیج کی منظوری خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت: ارب پتی جوڑے نے تمام دولت،جائیداد عطیہ کرکے دنیا سے کنارہ کشی اختیار ...سورت(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بھارتی ریاست گجرات سے تعلق رکھنے والے ارب پتی بزنس مین اور اس کی بیوی نے ناقابل یقین قدم اٹھاتے ہوئے اپنی تمام دولت عطیہ کرکے رہبانیت اختیار کرلی۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق فی زمانہ ہر انسان اپنی اور اپنے اہل خانہ کے بہتر معیار زندگی اور روشن مستقبل کے لئے پیسہ کمانے میں لگا ہوا ہے، ایسے میں کسی ارب پتی کاروباری...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: ارب پتی جوڑے نے تمام دولت عطیہ کرکے رہبانیت اختیار کرلیاپنی بیٹی اور بیٹے کے اصرار پر بھویش اور ان کی اہلیہ نے عام زندگی ترک کر دینے کا مشکل فیصلہ کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حبا بخاری اور آریز احمد میں کون زیادہ کماتا ہے؟’شان سحر‘ پر مشہور شخصیت جوڑے آریز احمد اور حبا بخاری نے شرکت کی جہاں دونوں نے اپنے ازدواجی زندگی سے متعلق کھل کر گفتگو کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جوڑے نے دوست کا سر قلم کرکے لاش کے ٹکڑے ٹکڑے کردیےجوڑے نے انتہائی خوفناک اقدام کرتے ہوئے اپنے دوست کا سر قلم کردیا اور اس کی لاش کے ٹکڑے ٹکڑے کرنے کے بعد اسے دفن کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جوڑے نے دوست کا سر قلم کرکے لاش کے ٹکڑے ٹکڑے کردیےلندن (ویب ڈیسک) جوڑے نے انتہائی خوفناک اقدام کرتے ہوئے اپنے دوست کا سر قلم کردیا اور اس کی لاش کے ٹکڑے ٹکڑے کرنے کے بعد اسے دفن کردیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق  برطانیہ کے قصبے بورن ماؤتھ میں ایک انتہائی دلخراش واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک جوڑے نے اپنے دوست کا سرقلم کرکے اس کے ٹکڑے ٹکڑے کردیے۔ 49 سالہ بینجمن اٹکنز اور 39 سالہ ڈیبی پریرا پر یہ قبیح...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مصنوعی ذہانت کے دور میں سب سے زیادہ معاوضے والی مہارت کیا ہوگی؟امریکی ارب پتی کاروباری شخصیت پروفیسر اسکاٹ گیلوے نے نوجوانوں کو اہم مشورہ دے دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »