کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے وفاق، صوبے اور تمام ادارے مکمل تیار ہیں: ظفر مرزا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے وفاق صوبے اور تمام ادارے مکمل تیار ہیں، اب تک 7 لاکھ 60 ہزار سے زائد مسافروں کی سکریننگ کی جا چکی ہے اور ملک بھر میں فی الحال کرونا

وائرس کے صرف 5 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی زیر صدارت ایمرجنسی کور گروپ کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا جس میں قومی ادارہ صحت کے سربراہ، وفاقی سیکرٹری صحت، پاک فوج کے نمائندوں اور دیگر ماہرین نے شرکت کی۔ اجلاس میں موجود صورتحال میں کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر ظفر مرزا کا کہنا تھا کہ سب کو مل کر عوام کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے بھر پور کردار ادا کرنا ہوگا، 4 مارچ کو 21 ہزار 360 مسافروں کی سکریننگ...

دریں اثناء سماجی رابطے رابطے کی ویب سائٹ پر جاری اپنے بیان میں ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ ‏ہر کسی کو ماسک پہننے کی ضرورت نہیں ہے، جن لوگوں کو کرونا وائرس کی بیماری ہو ان کو ماسک پہننے چاہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ ڈاکٹرز اور دوسرا صحت کا عملہ جو کرونا وائرس کے مریضوں کی دیکھ بھال کر رہا ہو ان کو ماسک پہننے کی ضرورت ہے، تيسرے وہ لوگ جنہیں سخت کھانسی یا نزلہ زکام لگا ہو وہ بھی ماسک پہنیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ حکومت پاکستان کی جاری کردہ ہدایات...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Nice to know, if the statement is true.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے خانہ کعبہ میں صفائی کے سخت انتظاماتکرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے خانہ کعبہ میں صفائی کے سخت انتظامات CoronaVirus KhanaKaba Cleanliness SaudiArabia Arrangements PrecautionaryMeasures My ALLAH Please Forgive😭😭
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مشرقِ اوسط اورشمالی افریقا میں کرونا وائرس سے 1600 سے زیادہ افراد متاثرمشرقِ اوسط اورشمالی افریقا میں کرونا وائرس سے 1600 سے زیادہ افراد متاثر ChinaCoronaVirus CoronaVirusUpdate CoronavirusOutbreak CoronaVictimIncreases CoronaReached76Countries WHO XHNews
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم بھی خوفزدہانگلینڈ کی ٹیم اس سے قبل دورہ جنوبی افریقہ کے دوران فلو اور گیسٹرو انٹرائٹس کا شکار ہوچکی تھی اب کرونا وائرس کا خدشہ ان کے سر پر منڈلا رہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ بینک نے کرونا وائرس سے متاثرہ ممالک کے لئے 12 ارب ڈالر مختص کر دیئےNow , PTs rate will be increase in Pakistan becasue needs money ;)
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلی کی زیرصدارت پنجاب اپیکس کمیٹی اجلاس، کرونا وائرس سے متعلق خدشات کا جائزہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کرنسی نوٹ چھونے سے منتقل ہو سکتا ہے:عالمی ادارہ صحتکرونا وائرس کرنسی نوٹ چھونے سے منتقل ہو سکتا ہے:عالمی ادارہ صحت ChinaCoronaVirus VirusOutbreak CoronaVirusUpdate WorldHealthOrganization Precautions CurrencyNote HandsWash InfectionFears WHO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »