کرونا ویکسین، ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے قرض کی منظوری دے دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا ویکسین، ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے قرض کی منظوری دے دی ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق ایشین ڈیویلپمنٹ بینک نے پاکستان کے لیے قرض کی منظوری دے دی، 500 ملین ڈالر قرض سے پاکستان کرونا ویکسین کا حصول ممکن بنائے گا۔یاد رہے کہ کرونا وائرس کے باعث معاشی تنزلی کی وجہ سے پاکستان کو جولائی سے دسمبر 2021 کے آخری مرحلے کے تحت عالمی قرض ریلیف ملنے کا بھی امکان ہے، جی 20 ممالک سے 3 ارب 78 کروڑ 10 لاکھ ڈالر قرض ریلیف مل سکتا ہے، قرض ریلیف کا یہ تیسرا مرحلہ ہوگا۔

پاکستان نے مئی سے دسمبر 2020 کے پہلے مرحلے کے تحت قرض ریلیف حاصل کیا تھا، پہلے مرحلے میں 1 ارب 60 کروڑ 80 لاکھ ڈالر قرض ریلیف حاصل کیا گیا تھا، جنوری سے جون 2021 کے دوسرے مرحلے کے تحت قرض ریلیف ملا، دوسرے مرحلے میں 1 ارب 12 کروڑ 10 لاکھ ڈالر قرض ریلیف حاصل ہوا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Congratulations dear

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسٹریا کے دارالحکومت میں شہریوں کو کورونا ویکسین کی تیسری خوراک دینے پر غور شروعویانا(اکرم باجوہ)آسٹریا کے دارالحکومت  میں موسم خزاں سے ویکسین کی تیسری خوارک   کے لیے منصوبہ بندی جاری ہے اور بتایاگیا ہے کہ وزارت صحت موسم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرونا سے پھیپھڑے کیوں متاثر ہوتے ہیں؟ چونکا دینے والا انکشافکرونا سے پھیپھڑے کیوں متاثر ہوتے ہیں؟ چونکا دینے والا انکشاف ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کمشنر کراچی بھی کرونا کا شکارکمشنر کراچی بھی کرونا کا شکار ARYNewsUrdu EXPOSING UNLAWFUL ACTIVITIES OF JAZZ COMPANY: My req to all electronic media to kindly give me opportunity in ur TV program to expose JAZZ in Pak due to their alleged involvement in fraud,issuing SIM Cards without biometric verification process and promoting terrorism in country
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا پابندیاں، برطانیہ کا یو اے ای سے متعلق بڑا اعلانکرونا پابندیاں، برطانیہ کا یو اے ای سے متعلق بڑا اعلان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کووِڈ19ماڈرنا کی ویکسین دونوں انجیکشن لگوانے کے بعد چھ ماہ تک93فی صد موثرکووِڈ19ماڈرنا کی ویکسین دونوں انجیکشن لگوانے کے بعد چھ ماہ تک93فی صد موثر CoronaVirusPandemic CoronaVaccine ModernaVaccine Effective Injection 💉 Doses
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا کی ڈیلٹا شکل زیادہ جان لیوا ثابت ہوسکتی ہے عالمی ادارہ صحتمشرقی بحیرہ روم کے لیے عالمی ادارہ صحت کے ریجنل ڈائریکٹر احمد المنظری نے انکشاف کیا ہے کہ کرونا کی نئی شکل ڈیلٹا اب سعودی عرب سمیت مشرق وسطی کے 16 ممالک میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »